ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

پول ڈانس کرتے ہوئے اداکارہ نے شیئر کیا بیحد بولڈ ویڈیو، دیکھ کرلوگوں کے اڑے ہوش، کچھ ایسے آرہے ہیں رد عمل

اس ویڈیو میں کریتی کالے آؤٹ فٹ میں ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں۔

  • Share this:
پول ڈانس کرتے ہوئے اداکارہ نے شیئر کیا بیحد بولڈ ویڈیو، دیکھ کرلوگوں کے اڑے ہوش، کچھ ایسے آرہے ہیں رد عمل
اس ویڈیو میں کریتی کالے آؤٹ فٹ میں ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں۔

ممبئی: ان دنوں لاک ڈاؤن کی وجہ سے عام سے لے کر خاص تک سب اپنی حفاظت کیلئے اپنے گھروں میں بند ہیں۔ بالی وڈ کے مشہور اسٹارسکے بارے میں بات کریں تو  یہ اسٹارز جو ہمیشہ مصروف رہتے ہیں سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو ہو گئے ہیں۔ سبھی اسٹارس آئے دن اپنے مداحوں کے ساتھ دلچسپ پوسٹ شیئر کرتے رہتے ہیں[۔ حال ہی میں اداکارہ کریتی کھربندا (Kriti Kharbanda)  بھی اس فہرست میں شامل ہوگئیں۔ کریتی نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پول ڈانس کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں اداکارہ کے انداز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ گیا

لاک ڈاؤن کے دوران  کے دوران اداکارہ کریتی کھربندا اپنے بوائے فرینڈ پلکت سمراٹ کے ساتھ کوالٹی ٹائم گزار رہی ہیں۔ ان دونوں کی بہت ساری تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں۔ حال ہی میں  کریتی نے ایک تھرو بیک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔ اس ویڈیو میں کریتی پول ڈانس  کرتی نظر آرہی ہیں۔ اس ویڈیو میں  کریتی کے اس انداز کو دیکھ کر سب حیران ہیں۔ ان کی  کو اسٹار کریتی سینن نے کمینٹ کرکے حیرت کا اظہار کیا ہے۔ اسی کے ساتھ ہی  ان کے مداحوں کو بھی یہ پول  ڈانس ویڈیو خوب پسند آرہا ہے۔




 




View this post on Instagram




 

Throwback to my favourite form of workout! Definitely regret not installing a pole at home. Adding this to my to-do list post the lockdown! What’s on your list !? What do u really miss doing!?


A post shared by Kriti Kharbanda (@kriti.kharbanda) on





اس ویڈیو میں کریتی کالے آؤٹ فٹ میں ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں۔وہیں اس کے ساتھ انہوں نے کیپشن میں لکھا - 'میرا پسندیدہ ورک آؤٹ۔ اس بات پر افسوس ہورہا ہے کہ میں نے گھر پر پول انسٹال نہیں کرایا۔ میں اسےٹو ڈو لسٹ میں جوڑ رہی ہوں۔ آپ کی فہرست کیا ہے؟ وہ کون سی چیز ہے جسے کرنا آپ بیحد یاد کر رہے ہیں ؟

وہیں اس سے پہلے کریتی کھرباندا اپنے انسٹا گرام پرکئی اور بھی دلچسپ پوسٹ شیئر کرچکی ہیں۔ کچھ وقت پہلے انہوں نے ایک تصویر شیئر کرکے بتایا تھا کہ پلکت سمراٹ نے ان کے لئے پران کری بنائی ہے۔ وہیں ان کا COVID BROWS والا پوسٹ بھی خوب وائرل ہوا تھا، جس میں وہ لاک ڈاؤن کے دوران اپنی آئی بروز کی حالت بیان کرتی نظر آئی تھیں۔
First published: May 08, 2020 03:56 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading