ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

پرینکا چوپڑا نے غلط بتائی شوہر نک جونس کے بارے میں یہ بات، پھر کیا ہوا جانیں یہاں

پرینکا چوپڑاشوہر نک جونس سے اپنی عمر کے فاصلے کو لیکر ہمیشہ سرخیوں میں رہی ہیں۔ اب حال ہی میں انہوں نے خود ہی ایک ایسا کام کیا کہ ایک مرتبہ پھر عمر کی چرچا ہونے لگی۔

  • Share this:
پرینکا چوپڑا نے غلط بتائی شوہر نک جونس کے بارے میں یہ بات، پھر کیا ہوا جانیں یہاں
پرینکا چوپڑا اور نک جونس۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

پرینکا چوپڑا شوہر نک جونس سے اپنی عمر کے فاصلے کو لیکر ہمیشہ سرخیوں میں رہی ہیں۔ اب حال ہی میں انہوں نے خود ہی ایک ایسا کام کیا کہ ایک مرتبہ پھر عمر کی چرچا ہونے لگی۔ دراصل پرینکا نے اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ پر نک کی عمر غلط لکھ دی۔ دیسی گرل نے ایک تصویر شیئر کی۔ اس تصویر کے ساتھ انہوں نے لکھا ۔۔۔

So proud. When you own your own tequila at 27!

اس پوسٹ میں پرینکا نے نک کی عمر 27 بتائی جبکہ وہ ابھی 26 سال کے ہیں۔

nick jonas (2)

بس پرینکا کی اسی چھوٹی سی بھول پر سوشل میڈیا نے ان کی کلاس لگا دی۔ ایک یوزر نے لکھا نک کے 27 سال کے ہونے میں ابھی 14 دن باقی ہیں۔ تو ایک یوزر نے لکھا ٹیکنیکلی وہ 26 سال کے ہیں۔ عمر کو لیکر چھڑی اس کمینٹ بازی میں نک جونس نے پرینکا کا ساتھ دیا اور ٹرولرس کو کرارا جواب دیا۔ نک نے ایک کارٹون تصویر شیئر کی۔ اس میں پرینکا ٹرولرس کو تھپڑ مارتی نظر آرہی ہیں۔ اس تصویر کے ساتھ نک نے لکھا پرینکا کو میرا برتھ ڈے یعنی یوم پیدائش معلوم ہے۔ بتا دیں کہ نک جونس کا یوم پیدائش 16 ستمبر کو ہے۔


پرینکا نے ضرور ہی نک کے برتھ ڈے کیلئے کوئی خاص سرپرائز پلان کیا ہوگا کیونکہ نک نے بھی پرینکا کا برتھ ڈے کافی خاص انداز میں منایا تھا۔ مالدیپ کی ان کی تصویریں سوشل میڈیا پر کافی پسند بھی کی گئی تھیں۔ یہاں دیکھیں وہ تصویریں۔۔۔

پول میں اس ہاٹ اور بولڈ انداز میں نظر آئیں پرینکا چوپڑا ، سوشل میڈیا پر مچا ہنگامہ ، بکنی فوٹوز وائرل
First published: Sep 05, 2019 09:58 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading