ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان پارٹی میں کررہی تھیں کچھ ایسا کہ Unseen Video ویڈیو وائرل، کیمرا دیکھتے ہی۔۔۔۔

یہ ویڈیو فوٹوگرافر وائرل بھیانی نے شیئر کیا ہے۔ اس ویڈیو میں سہانا خان سلور رنگ کی منی ڈریس پہنے نظر آرہی ہیں۔ سہانا خان اپنی ہی مستی میں ڈانسنگ موو کرتی نظر آرہی ہیں۔ لیکن جیسے ہی انہیں معلوم چلتا ہے کہ ان کا ویڈیو بن رہا ہے۔ وہ فورا اپنا ہاتھ آگے کردیتی ہیں اور ہنسنے لگتی ہیں۔

  • Share this:

اداکار شاہ رخ خان (Shah Rukh Khan) کی بیٹی سہانا خان (Suhana Khan) گزشہ کچھ وقت سے مسلسل سرخیوں میں بنی ہوئی ہیں۔ لاک ڈاؤن کے ان دنوں میں سہانا خان اپنی مسلسل خوبصورت تصویریں شیئر کررہی ہیں جو ان کے فینس کو کافی پسند آرہی ہیں۔ ایک دن پہلے ہی سہانا خان نے خود اپنی کچھ تصویریں سوشل میڈیا انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی تھیں جو ان کی ماں گوری خان(Gauri Khan)  نے ہی کلک کی تھیں۔ آج پھر سے سہانا خان کا ایک ان سین ویڈیو سامنے آیا ہے۔ حالانکہ یہ ویڈیو سہانا نے خود شیئر نہیں کیا ہے۔

یہ ویڈیو فوٹوگرافر وائرل بھیانی نے شیئر کیا ہے۔ اس ویڈیو میں سہانا خان سلور رنگ کی منی ڈریس پہنے نظر آرہی ہیں۔ سہانا خان اپنی ہی مستی میں ڈانسنگ موو کرتی نظر آرہی ہیں۔ لیکن جیسے ہی انہیں معلوم چلتا ہے کہ ان کا ویڈیو بن رہا ہے۔ وہ فورا اپنا ہاتھ آگے کردیتی ہیں اور ہنسنے لگتی ہیں۔

واضح رہےکہ اپنے گلیمرس لک اور فوٹیج کو لےکرسہانا خان ہمیشہ ہی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ وہیں ان کے مداح مسلسل ان کے بالی ووڈ ڈیبیو کو لےکر بھی ان سے سوال کرتے رہتے ہیں، جس پر ابھی تک نہ تو شاہ رخ خان کا اور نہ ہی سہانا خان کا کوئی ردعمل سامنے آیا ہے۔ سہانا خان کے ڈیبیو پر شاہ رخ خان کا کہنا ہےکہ وہ چاہتے ہیں کہ پہلے ان کےبچے پڑھائی پوری کرلیں، اس کے بعد ہی وہ فلموں میں ان کی انٹری کے بارے میں سوچیں گے۔ لیکن اس سے پہلے بیٹی نے دھمال مچا دیا ہے۔

View this post on Instagram

#Throwback#photographer#click

A post shared by Suhana khan (@suhanakhan.club) on

واضح رہےکہ سہانا خان (Suhana Khan) کی پہلی فلم ’دی گرے پارٹ آف بلو’ (The Grey Part Of Blue) کی ٹیزرحال ہی میں ریلیز ہوا ہے۔ ٹیزر میں سہانا خان کافی ایمپریسیو نظر آرہی ہیں۔ یہ ٹیزر جیسے ہی سامنے آیا، سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچ گیا تھا۔ سہانا خان کےایک فین پیج نے انسٹا گرام پر اس فلم کے ٹیزر کو شیئر کیا تھا۔

سہانا خان (Suhana Khan) کی اس شارٹ فلم کے رائٹر- ڈائریکٹر تھیئوڈور جمینو ہوں گے۔ جبکہ سہانا خان کے اپوزٹ فلم میں کام کرنے والے اداکار کا نام آسکر ہے۔ کچھ دن پہلے ہی اداکاری کے تئیں اپنے پیار کے بارے میں بات کرتے ہوئے سہانا خان نے کہا تھا، ’دی ٹیمپیسٹ’ کے اسکول پرفارمنس میں مرانڈا کا کردار نبھا چکی ہوں۔ تب شاہ رخ خان کی بیٹی کی اداکاری پہلی بار دنیا کے سامنے آیا تھا۔

View this post on Instagram

View this post on Instagram

No hair !!!!! No make up !!!! Just my photography!!!!

A post shared by Gauri Khan (@gaurikhan) on

No hair !!!!! No make up !!!! Just my photography!!!!

A post shared by Gauri Khan (@gaurikhan) on

کون ہوگا سہانا خان کی پہلی فلم کا ہیرو
سہانا خان کی پہلی فلم میں ان کے اپوزٹ ڈائریکٹر نے آسکر نام (Oscar) کے اداکار کو منتخب کیا ہے۔ ڈائریکٹر نے اپنی فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے ان کے بارے میں بتایا ہے۔ حالانکہ آسکر کو لے کر ابھی انٹرنیٹ پر اتنی اطلاعات دستیاب نہیں ہیں۔ انہوں نے اپنی محض ایک تصویر انسٹا گرام پر شیئر کی ہے۔
First published: May 15, 2020 07:21 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading