پورن انڈسٹری کو الوداع کہہ چکی میاں خلیفہ 6 مہینے میں کریں گی شادی، حمل کی خبر پر کہی یہ بات
شادی کی تاریخ پہلے کرنے پر کئی لوگ سوال اٹھانے لگے کہ کیا میاں حاملہ ہیں؟: جانیں اس پر میاں خلیفہ نے کیا کہا۔۔
- News18 Urdu
- Last Updated: Nov 12, 2019 05:12 PM IST

واضح رہے کہ میاں خلیفہ نے پورن انڈسٹری چھوڑ دی ہے۔
ایڈلٹ فلم انڈسٹری میں بڑا نام رہنے کے بعد اسے الوداع کہہ چکیں میاں خلیفہ نے شادی کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ میاں خلیفہ نے اسی سال مارچ میں اپنے بوائے فرینڈ رابرڈ سینڈ برگ سے منگنی کی تھی اور تب یہ فیصلہ لیا تھا کہ 2021 میں شادی کریں گی لیکن اب کچھ ایسا ہوا کہ میاں خلیفہ نے اپنی شادی پہلے ہی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میاں خلیفہ اگلے سال یعنی 6 مہینے میں شادی کرنے جارہی ہیں۔ شادی کی تاریخ پہلے کرنے پر کئی لوگ سوال اٹھانے لگے کہ کیا میاں حاملہ ہیں؟ ایسے میں میاں خلیفہ نے اس پر بھی صفائی دی ہے۔ میاں خلیفہ نے پورن انڈسٹری چھوڑ دی ہے۔
انہوں نے بوائے فرینڈ رابرڈ سینڈ برگ سے منگنی کی خبر خود اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کی تھی۔ اسی کے ساتھ اپنی شادی کے پلان بھی فینس کو بتائے تھے۔ اب میاں آئندہ گرمیوں میں ہی شادی کرنے جارہی ہیں۔ اب انہیں اتنے کم وقت میں اپنی شادی پلان کرنے کی ٹینشن ہے۔
Yestersay Robert and I called an audible on our life and decided to get married THIS UPCOMING SUMMER instead of summer 2021 as planned. Time to plan a wedding that’s 6 months away, this should be anything but fun
— Mia K. (@miakhalifa) November 11, 2019
حالانکہ اس کے کچھ گھنٹوں بعد ہی میاں نے خود ٹویٹ کرکے کہا، " نہیں میں حاملہ نہیں ہوں۔ میں صرف اپنی نجی زندگی کو اس کے (منگیتر)کریئر وقت (ٹائمنگ) کے حساب سے کر رہی ہوں"۔
No, I’m not pregnant. I just have to mold our personal life around his career’s timing. https://t.co/CyUjDMom4j — Mia K. (@miakhalifa) November 11, 2019
بتادیں کہ میاں خلیفہ کی یہ دوسری شادی ہوگی۔ اس سے پہلے وہ 2011 میں اپنے ایک اسکول فرینڈ (دوست) سے شادی کر چکی ہیں۔
میاں خلیفہ کی پہلی شادی صرف 5 سال چلی اور اس کے بعد ان دونوں کا طلاق ہوگیا۔ میاں نے کچھ وقت ہی ایڈلٹ فلم انڈسٹری میں کام کیا تھا۔ حال ہی میں انہوں نے انکشاف کیا کہ جب ان کے کنبے (فیملی) کو اس کام کے بارے میں پتہ چلا تو انہوں نے اسے چھوڑ دیا تھا۔
View this post on Instagram
Spent 2018 just like this... staring at this perfect man @robertsandberg, and I intend to spend the next 75 years doing the same thing ♥️ Happy new year to you and your loved ones, don’t ever take a single moment with them for granted! (photo by: @larsjanssonphotography)
A post shared by Mia K. (@miakhalifa) on Dec 31, 2018 at 7:43am PST