ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

اس اداکار کی نیوڈ تصویر پر آیا ملائکہ اروڑہ کا دلچسپ کمینٹ، لکھ ڈالا یہ

در اصل اداکار ونود کھنہ کے بیٹے راہل کھنہ نے اپنی ایک ایسی تصویر کی ے جس میں وہ ایک شیشے کے سامنے نیوڈ نظر آرہے ہیں۔

  • Share this:
اس اداکار کی نیوڈ تصویر پر آیا ملائکہ اروڑہ کا دلچسپ کمینٹ، لکھ ڈالا یہ
در اصل اداکار ونود کھنہ کے بیٹے راہل کھنہ نے اپنی ایک ایسی تصویر کی ے جس میں وہ ایک شیشے کے سامنے نیوڈ نظر آرہے ہیں۔

اداکار راہل کھنہ یوں تو سوشل میڈیا پر کم ہی ایکٹو رہتے ہیں لیکن انہوں نے ایک ایسا پوسٹ انسٹاگرام پر پوسٹ کیا ہے جس نے کچھ ہی گھنٹوں میں سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا ہے۔ در اصل اداکار ونود کھنہ کے بیٹے راہل کھنہ نے اپنی ایک ایسی تصویر کی ے جس میں وہ ایک شیشے کے سامنے نیوڈ نظر آرہے ہیں۔ حالانکہ اس فوٹو کو انہوں نے بڑے ہی الگ درست انداز میں کلک کیا ہے۔ راہل کی اس تصویر پر کئی لوگوں نے کافی مزیدار کمینٹس کئے ہیں۔ اتنا ہی نہیں راہل کی اس تصویر پر کرن جوپر ، ملائکہ اروڑہ ، سکندر کھیر جیسے کئی اسٹار نے بھی کمینٹ کئے ہیں۔




 





View this post on Instagram




 

I feel there’s a lesson here about being in the right place at the right time. 📍


A post shared by Rahul Khanna (@mrkhanna) on





راہل کھنہ نے یہ تصویر کچھ گھنٹوں پہلے شیئر کی اور ابھی تک اس تصویر کو 26 ہزار سے زیادہ لائک اور 1700 سے زیادہ کمینٹس مل چکے ہیں۔ یہ ان کی کسی بھی انسٹاگرام پوسٹ پر سب سے زیادہ لائکس اور کمینٹ ہیں۔ اس تصویر میں راہل باتھ راب پہنے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے آنکھوں پر چشمہ بھی لگا رکھا ہے۔ اس تصویر میں وہ آیئنے میں نظر آرہے ہیں۔ آپ بھی دیکھیں راہل کی یہ تصویر۔
اس تصویر پر کرن جوہر نے کمینٹ کیا، "اف۔۔ وہیں ملائکہ اروڑہ نے لکھا، مجھے لگتا ہے کہ وہ شیشا توڑنے کی تیاری میں ہیں"۔ وہیں انوپم کھیر کے بیٹے نے لکھا میں اسے دہرانے کی کوشش کی۔ کچھ لوگوں نے نوکریاں چھوڑدیں اور شہر چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔ وہ اس کے آس۔پاس بھی نہیں تھے، انہوں نے صرف اس کے بارے میں سنا تھا۔

First published: Feb 07, 2020 12:40 PM IST