اپنا ضلع منتخب کریں۔

    سوہا علی خان نے ماں شرمیلا، شوہر کنال اور بیٹی کے ساتھ پٹودی پیلیس میں کیا نئے سال کا خیرمقدم، اداکارہ نے تصویریں کی شیئر

    سوہا علی خان نے ماں شرمیلا، شوہر کنال اور بیٹی کے ساتھ پٹودی پیلیس میں کیا نئے سال کا خیرمقدم، اداکارہ نے تصویریں کی شیئر

    سوہا علی خان نے ماں شرمیلا، شوہر کنال اور بیٹی کے ساتھ پٹودی پیلیس میں کیا نئے سال کا خیرمقدم، اداکارہ نے تصویریں کی شیئر

    سوہا کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں شرمیلا ٹیگور کو کرسی پر بیٹھ کر اپنی نواسی انایا پر پیار برساتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai, India
    • Share this:
      بالی ووڈ کے تمام سیلبس نے نئے سال کا جشن کافی دھوم دھام سے منایا۔ اب بی ٹاون کے یہ اسٹارس اپنے نیو ایئر سیلبریشن کی تصویریں سوشل میڈیا پر فینس کے لیے شیئر کررہے ہیں۔ سوہا علی خان نے بھی نئے سال کے ویلکم کی تصویریں شیئر کی ہیں۔ انہوں نے اس سال نئے سال کا استقبال اپنی ماں شرمیلا ٹیگور کے ساتھ کیا ہے۔

      Soha Ali Khan welcomes new year with mother Sharmila Tagore husband Kunal Khemu and daughter Inaaya at Pataudi Palace see pics Soha Ali Khan ने मां शर्मिला, पति कुणाल और बेटी संग पटौदी पैलेस में किया नए साल का वेलकम, एक्ट्रेस ने तस्वीरें की शेयर

      سوہا نے ماں شرمیلا کے ساتھ نئے سال کا کیا ویلکم
      بتادیں کہ سوہا علی خان نے اتوار کو انسٹاگرام پر اپنی والدہ اور تجربہ کار اداکارہ شرمیلا ٹیگور، اداکار شوہر کنال کھیمو اور بیٹی عنایہ نومی کھیمو کے ساتھ خوش کن تصاویر کا ایک سلسلہ شیئر کیا۔ پٹودی پیلس میں نئے سال کے جشن میں سب نے دھمال مچایا۔ کیمرے کے سامنے پوز دیتے ہوئے ہر کوئی مسکراتے ہوئے نظر آرہا تھا۔ بہت سے مداحوں نے بھی کمنٹ سیکشن میں پیغامات کے ساتھ سوہا کے نئے سال کی پوسٹ پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Soha (@sakpataudi)





      یہ بھی پڑھیں:


      یہ بھی پڑھیں:

      سوہا نے تصویروں کی سیریز شروع کی
      سوہا کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں شرمیلا ٹیگور کو کرسی پر بیٹھ کر اپنی نواسی انایا پر پیار برساتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ شرمیلا اس دوران بلیک جیکٹ، بلو مفلر اور بلیک پینٹ میں نظر آئیں۔ وہیں انایا نے بلیک پینٹ اور گرے شوز کے ساتھ وہائٹ سوئیٹر پہنا تھا۔ ایک دیگر تصویر میں سوہا اپنی ماں کے ساتھ مسکراتے ہوئے پوز دے رہی ہیں۔ سوہا نے لکڑی کے صوفے پر بیٹھے انایا اور شوہر کنال کھیمو کے ساتھ ایک فیملی تصویر بھی شیئر کی ہے۔ سوہا نے انسٹاگرام پر تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا، ’یہ تو بس شروعات ہے۔۔۔2023 ہمارے لیے اچھا ہو(ریڈ ہارٹ ایموجی)۔ اداکارہ نے تصویروں پر ہیش ٹیگ کے طور پر 2023 اور نیا سال کا استعمال کیا ہے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: