اپنا ضلع منتخب کریں۔

    سونالی بیندرے کے شوہر نے رومانٹک تصویر کے ساتھ لکھا یہ جذباتی پیغام

    نیو یارک میں اپنا علاج کرو ارہی سونالی ابھی کچھ وقت پہلے ہی ممبئی لوٹی تھیں اور اب یوم پیدائش کے موقع پر پارٹی دی۔

    نیو یارک میں اپنا علاج کرو ارہی سونالی ابھی کچھ وقت پہلے ہی ممبئی لوٹی تھیں اور اب یوم پیدائش کے موقع پر پارٹی دی۔

    نیو یارک میں اپنا علاج کرو ارہی سونالی ابھی کچھ وقت پہلے ہی ممبئی لوٹی تھیں اور اب یوم پیدائش کے موقع پر پارٹی دی۔

    • Share this:
      میٹاسٹیٹک کینسر سے جنگ لڑ رہی سونالی بیندرے نے 1 جنوری کو اپنا 44 واں یوم پیدائش منایا۔ نیو یارک میں اپنا علاج کرو ارہی سونالی ابھی کچھ وقت پہلے ہی ممبئی لوٹی تھیں اور اب یوم پیدائش کے موقع پر پارٹی دی۔ اس پارٹی میں ریتک روشن، سوزین خان، کنال کپور۔ نیلم کوٹھاری سونی، گائتری اوبے رائے، نینا بچن، ارجن کپور، ملائکہ اروڑہ سمیت تمام قریبی دوست موجود تھے۔ پارٹی کی خوبصورت تصویروں کے علاوہ سونالی کے شوہر کا لکھا یک جذباتی پیغام سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔

      سونالی کے شوہر گولڈی نے ایک تصویر کے ساتھ جذباتی پیغامی لکھا۔ انہوں نے لکھا یوم پیدائش مبارک سونالی۔۔۔۔ لوگ کہتے ہیں آپ کا پارٹنر آپ کا قریبی دوست ہونا چاہئے۔ آپ کا ساؤڈنگ بورڈ، آئینہ اور آپ کا آئینہ ہونا چاہئے۔ تم میرے لئے سب کچھ ہو۔ 2018 تمہارے لئے کافی مشکل رہا یکن تم نے جس طرح بہادری سے اسے سنبھالا۔۔۔ مجھے تم پر فخر ہے۔ تم نے نہ صرف میری خود کی طاقتوں کو پانے میں مدد کی بلکہ ان سب کی روح کو طاقت دی جنہوں نے تمہیں قریب سے فالو کیا۔ تم کو ہو اس کیلئے شکریہ۔۔۔۔







      View this post on Instagram


      Happy birthday Sonali ❤ They say your partner needs to be your best friend, your sounding board, your mirror, your strength, your inspiration. You have been all that and more to me. 2018 was a tough year on you but I am so proud of the dignity and courage with which you handled it. Not only did you help me find my own strength, but you imparted that to every soul who followed your life closely. It is never easy to be at the receiving end and yet be so positive and spread so much love. Thank you for being the person you are. On your special day, I wish you all things wonderful, all things love, all things that bring a cheer to you through the year. So #SwitchOnTheSunshine like you always do and make this year count #OneDayAtATime.


      A post shared by Goldie Behl (@goldiebehl) on Dec 31, 2018 at 11:30pm PST




      First published: