اپنا ضلع منتخب کریں۔

    شاہ رخ خان کے فون پر آیا Suhana Khan کا کال، پھر بیٹی کی اس بات کو نظرانداز نہیں کرپائے کنگ خان

    Shahrukh Khan Viral Video:  آپ کو بتا دیں، اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ شاہ رخ کسی چیز کی شوٹنگ کر رہے ہیں، جب ان کے فون پر ان کی بیٹی سہانا خان (Suhana Khan) کی کال آجاتی ہے۔
جب بیٹی سہانا خان کا فون آتا ہے تو وہ شوٹنگ چھوڑ کر فون پر اپنی بیٹی سے بات کرنے لگ جاتے ہیں۔

    Shahrukh Khan Viral Video: آپ کو بتا دیں، اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ شاہ رخ کسی چیز کی شوٹنگ کر رہے ہیں، جب ان کے فون پر ان کی بیٹی سہانا خان (Suhana Khan) کی کال آجاتی ہے۔ جب بیٹی سہانا خان کا فون آتا ہے تو وہ شوٹنگ چھوڑ کر فون پر اپنی بیٹی سے بات کرنے لگ جاتے ہیں۔

    Shahrukh Khan Viral Video: آپ کو بتا دیں، اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ شاہ رخ کسی چیز کی شوٹنگ کر رہے ہیں، جب ان کے فون پر ان کی بیٹی سہانا خان (Suhana Khan) کی کال آجاتی ہے۔ جب بیٹی سہانا خان کا فون آتا ہے تو وہ شوٹنگ چھوڑ کر فون پر اپنی بیٹی سے بات کرنے لگ جاتے ہیں۔

    • Share this:
      Shahrukh Khan Viral Video: بالی ووڈ کے 'بادشاہ' شاہ رخ خان کی ایک ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ شاہ رخ (Shahrukh Khan) کے مداح ان کی اس ویڈیو کو بے حد پسند کر رہے ہیں۔ دراصل یہ ایک اشتہار کی ویڈیو ہے، جس میں شاہ رخ خان لوگوں کو دبئی کا منظر دکھاتے نظر آ رہے ہیں۔ آپ کو بتا دیں، اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ شاہ رخ کسی چیز کی شوٹنگ کر رہے ہیں، جب ان کے فون پر ان کی بیٹی سہانا خان (Suhana Khan) کی کال آجاتی ہے۔
      جب بیٹی سہانا خان کا فون آتا ہے تو وہ شوٹنگ چھوڑ کر فون پر اپنی بیٹی سے بات کرنے لگ جاتے ہیں۔ سہانا نے اپنے والد سے پوچھتی ہیں کہ ڈیڈ کیا آپ گھر پر ہیں، تو شاہ رخ خان جواب دیتے ہیں کہ نہیں۔ نہیں میں گھر پر نہیں ہوں ، میں شوٹنگ پر ہوں۔ تو سہانا کہتی ہیں کہ پاپا آپ دبئی میں، وہاں مزے کرو۔ بس کیا تھا، شاہ رخ اپنی بیٹی کی اس بات کو نظر انداز نہ کر سکے اور پھر شوٹنگ چھوڑ کر نکل پڑے۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Shah Rukh Khan (@iamsrk)





      شاہ رخ خان پھر دبئی میں گھومتے نظر آتے ہیں، وہاں گھومنا شروع کر دیتے ہیں اور وہاں کے لوگوں سے بات چیت بھی کرتے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ شاہ رخ کی ایک بہت ہی پیاری ویڈیو ہے، جسے آپ بار بار دیکھنا پسند کریں گے اور یہی وجہ ہے کہ شاہ رخ خان کے مداح ان کے اس انداز کو بے حد پسند کررہے ہیں، چاہے وہ اشتہار ہی کیوں نہ ہو، لیکن شاہ رخ نے سبھی کا دل جیت لیا.۔
      شاہ رخ خان کی بیٹی Suhana Khan خان نے شیئر کی بیڈروم کی تصویر، بھائی کے ساتھ مستی کرتی آئیں نظر
      یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر کافی دیکھی جا رہی ہے۔ اس ویڈیو کو انسٹاگرام پر اب تک 11 لاکھ سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے اور مداح مسلسل ویڈیو پر تبصرے کر رہے ہیں اور شاہ رخ کی تعریف کر رہے ہیں۔ ورک فرنٹ کی بات کریں تو شاہ رخ ان دنوں اپنی سب سے زیادہ موسٹ وانٹیڈ فلم 'پٹھان' میں مصروف ہیں۔ حال ہی میں، انہوں نے اس فلم کا ایک مختصر ٹیزر جاری کیا تھا، جو اب سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ فلم 'پٹھان' (Pathaan)' اگلے سال 25 جنوری کو رلیز ہونے جا رہی ہے۔ اس فلم میں شاہ رخ کے ساتھ دپیکا پاڈوکون اور جان ابراہم بھی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: