اپنا ضلع منتخب کریں۔

    فلم میکر سنیل درشن کا انکشاف-ٹوئنکل نے اکشے کمار سے چھڑوائی تھی فلم’برسات‘، یہ ہیروئین بنی وجہ

    فلم میکر سنیل درشن کا انکشاف-ٹوئنکل نے اکشے کمار سے چھڑوائی تھی فلم’برسات‘، یہ ہیروئین بنی وجہ

    فلم میکر سنیل درشن کا انکشاف-ٹوئنکل نے اکشے کمار سے چھڑوائی تھی فلم’برسات‘، یہ ہیروئین بنی وجہ

    حال ہی میں سنیل درشن نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹوئنکل کھنہ کے کہنے پر ہی اکشے کمار نے فلم ’برسات‘ سے کنارہ کرلیا تھا۔ سنیل درشن نے اس کے پیچھے کی وجہ سے بتائی ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai, India
    • Share this:
      بالی ووڈ ٹاون میں کھٹے میٹھے رشتے بھی ہیں، اسٹارس کے بیچ مقابلہ بھی ہے اور کئی تنازعات بھی ہیں۔ ہر اسٹار کے ساتھ کوئی نہ کوئی تنازعہ جڑا ہوا ہے۔ حال ہی میں سنیل درشن نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹوئنکل کھنہ کے کہنے پر ہی اکشے کمار نے فلم ’برسات‘ سے کنارہ کرلیا تھا۔ سنیل درشن نے اس کے پیچھے کی وجہ سے بتائی ہے۔

      پرینکا کی وجہ سے ٹوئنکل کو تھی دقت
      دراصل، فلم برسات کی ریلیز کو پندرہ سال گزر چکے ہیں۔ اتنے طویل عرصے کے بعد فلم میکر سنیل درشن نے اس سے جڑے کئی دلچسپ باتیں اُجاگر کی ہیں۔ سنیل درشن نے بتایا کہ آخر کیوں پرینکا چوپڑا کے ساتھ ایک گانے کی شوٹنگ پوری کر لینے کے بعد آخری لمحے پر اچانک اکشے کمار نے فلم چھوڑ دی تھی۔ سنیل درشن نے کہا کہ اکشے کمار کی بیوی ٹوئنکل کھنہ کو ان کے پرینکا چوپڑا کے ساتھ کام کرنے کو لے کر پریشانی ہے۔ ایسے میں اکشے اس فلم سے پیچھے ہٹ گئے تھے۔

      یہ بھی پڑھیں:
      شوہر کے ساتھ اسپین کے اس خوبصورت آشیانے میں رہتی ہیں شریا سرن، ایسا نظرآتاہے عالیشان گھر

      یہ بھی پڑھیں:
      جب ہنی مون ٹرپ کے دوران اجئے دیوگن نے کاجول سے گھرجانے کی ضدکی، بتائی یہ وجہ

      ملائیکہ کے اسپیشل ڈے پران سے دور ہونے پرارجن نے دیااداکارہ کو سرپرائز،کہا-بے بیز ڈے آوٹ۔۔

      فلم کا ایک گانا شوٹ کرچکے تھے اکشے۔پرینکا
      ایک انٹرویو کے دوران سنیل درشن نے کہا کہ اس سے پہلے پرینکا اور اکشے برسات فلم کے ایک اہم سانگ کی شوٹنگ پوری کرچکے تھے۔ یہ گانا فلم کے لیے بے حد اہم تھا اور دونوں کی کیمسٹری اسکرین پر آگ لگادینے والی تھی۔ حالانکہ اس گانے میں کچھ بھی غیر مہذب نہیں تھا لیکن یہ گانا اسکرین پر کافی حساس نظر آرہا تھا۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: