ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

كرنجيت کور ووہراعرف سنی لیونی ہوئیں 35 سال کی ، جم کر مل رہی ہے مبارکباد

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی آج 35 سال کی ہو گئی ہیں ۔ 13 مئی 1981 کو اونٹاریو کناڈامیں پیدا ہونے والی سنی لیونی کا اصل نام كرنجيت کور ووہرا ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: May 13, 2016 01:24 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
كرنجيت کور ووہراعرف سنی لیونی ہوئیں 35 سال کی ، جم کر مل رہی ہے مبارکباد
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی آج 35 سال کی ہو گئی ہیں ۔ 13 مئی 1981 کو اونٹاریو کناڈامیں پیدا ہونے والی سنی لیونی کا اصل نام كرنجيت کور ووہرا ہے۔

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی آج 35 سال کی ہو گئی ہیں۔ 13 مئی 1981 کو اونٹاریو کناڈامیں پیدا ہونے والی سنی لیونی کا اصل نام كرنجيت کور ووہرا ہے۔ سنی نے محض 15 سال کی عمر میں جرمن بیکری میں اپنی پہلی نوکری کی تھی۔ انہوں نے 19 سال کی عمر میں فحش فلم انڈسٹری میں کام کرنا شروع کیا تھا۔

سال 2010 میں سنی میکسم میگزین کی طرف سے دنیا کی ٹاپ 12 فحش ستاروں کی لسٹ میں شام کی گئی تھیں۔ بالی ووڈ میں سنی ليونی نے اپنے کریئر کا آغاز سال 2012 میں آئی فلم جسم -2 سے کیا تھا۔ اس سے پہلے انہوں نے ٹی وی شو بگ باس سیزن -5 میں حصہ لیا تھا۔ان کی اس سال مستی زادے اور ون نائٹ اسٹنڈ جیسی فلمیں ریلیز ہوئی ہیں۔

ان کی آنے والی فلموں میں ٹینا اینڈ لولو اوربے ایمان لواہم ہے۔ ان کی فلم رئیس بھی ریلیز ہونے والی ہے ، جس میں انہوں نے شاہ رخ خان کے ساتھ آئٹم نمبر کیا ہے۔

First published: May 13, 2016 01:24 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading