ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

ہوٹل کے کچن میں جاکر سنی لیونی نے کیا یہ کام، تصویر انٹرنیٹ پر وائرل

  • Share this:
ہوٹل کے کچن میں جاکر سنی لیونی نے کیا یہ کام، تصویر انٹرنیٹ پر وائرل
سنی لیونی

اداکارہ سنی لیونی کیلئے جمعرات کی صبح باقی دنوں کی صبح سے الگ رہی۔ دراصل ایک ہوٹل میں ٹھہری سنی اپنے جڑوا بچوں نواہ اور اشر کیلئے ہوٹل کے کچن میں کھانا بنانے پہنچ گئیں۔ جس کی تصویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

ایک یوتھ بیسڈ ریئلٹی شو کی شوٹنگت کیلئے پنک سٹی پہنچی سنی نے وہاں کے شیف کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ پین کیک بناتی نظر آرہی ہیں۔

سنی نے فوٹو کے کیپشن میں لکھا ہے، میں نواہ اور اشر کیلئے بنانا ۔وہیٹ ہین کیک اور ایپل ساس بنانے کیلئے یہاں آئی تھی۔ ماں کی زندگی یہاں کا کچن اسٹاف اور ڈومنک فیوایکس کوئزنر نے مجھے یہاں اپنے بچوں کیلئے کبھی۔کبھار کھانا بنانے کی اجازت دے دی ہے'۔


 सनी ने फोटो के कैप्शन में लिखा है, 'मैंने नोआह और अशर के लिए बनाना-व्हीट पैनकेक और एप्पल सॉस बनाने के लिए यहां आई थी. मां की ज़िन्दगी. यहां का किचन स्टाफ और डोमिनिक फियूएक्स कुइजिनर ने मुझे यहां अपने बच्चों के लिए कभी-कभार खाना बनाने की इजाजत दे दी है.'

First published: May 10, 2019 09:16 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading