ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

سنی لیونی کا نیا اوتار، دیکھیں تصویروں میں ان کا کیپشن اوراسٹائل

سنی لیونی نے کچھ روزقبل مرمیڈ یعنی کی جل پری اوتارمیں ایک بے حد ہاٹ فوٹوشوٹ کرایا۔ اس شوٹ میں سنی لیونی جل پری کے اندازمیں کافی خوبصورت نظرآرہی ہیں۔

  • Share this:
سنی لیونی کا نیا اوتار، دیکھیں تصویروں میں ان کا کیپشن اوراسٹائل
سنی لیونی کا نیا ہاٹ انداز۔

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی ٹیلنٹیڈ (باصلاحیت) توہیں ہی، لیکن خوبصورتی کے معاملے میں بھی کسی سے کم نہیں ہیں۔ ان کی اداکاری، اسٹائل اورڈانس کافی زبردست ہے، لیکن فیشن اور اندازکے معاملے میں ان کا کوئی ثانی نہیں ہے۔ سنی لیونی نے کچھ روزقبل مرمیڈ یعنی کی جل پری اوتارمیں ایک بے حد ہاٹ فوٹوشوٹ کرایا۔ اس شوٹ میں سنی لیونی جل پری کے اندازمیں کافی خوبصورت نظرآرہی ہیں۔ اس کےعلاوہ بھی کئی مواقع پرسنی لیونی نے اپنے عمدہ ڈریسنگ اسٹائل اورفیشن سینس سے مداحوں کے دلوں میں جگہ بنائی ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں تصویروں میں سنی لیونی کا انداز۔ آپ چاہیں توآپ بھی لُک کوکیری کرسکتی ہیں۔






View this post on Instagram


 

Love being a mermaid!!


A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone) on Jul 20, 2019 at 2:47am PDT


سنی لیونی نے اس فوٹوشوٹ میں اورینج رنگ کی سیکون بکنی پہن رکھی ہے۔ اس کے ساتھ ہی نیچے کا لُک بالکل جل پری جیسا کررکھا ہے۔ بالوں کے ساتھ سنی لیونی نے زیادہ کچھ نہیں کیا ہے۔ بس ایک طرح سے بالوں کی سائڈ پارٹنگ کرکے بال آگے کی طرف رکھے ہیں۔  






اس سے پہلےایک دوست کی شادی پرانہوں نے بالکل خالص پنجابی اندازاختیارکیا تھا۔ دیکھئے نیلے رنگ کے پٹیالہ سوٹ اورسرپرچنری اوڑھے سنی لیونی بالکل پنجابی لڑکی لگ رہی ہیں۔




اس سےقبل سنی لیونی نے دیوالی کے موقع پربھی مسٹرڈ کلر(سرسو کے رنگ) کے ٹریڈیشنل آؤٹ فٹ میں اپنی تصویرشیئرکی تھی۔ ان کے اس آؤٹ فٹ کو ڈیزائن کیا تھا ریتی ارنیجا نے۔
First published: Nov 24, 2019 07:25 PM IST