سنی لیونی حال ہی میں اپنے جڑواں بچوں کے ساتھ ایئر پورٹ پر اسپاٹ ہوئی ہیں۔ اس دوران میڈیا کے کیمروں کا دھیان سنی لیون سے زیادہ ان کے بچوں پر تھا۔ اپنے جڑوا بچوں میں سے اییک کو سنی نےاپنی گود میں لے رکھا تھا۔ وہیں ان کا دوسرا بچہ نینی کی گود میں نظر آیا۔
ہمیشہ کی طرح اس دوران بھی سنی ٹرینڈی کیجوئل لک میں استائلش نظر آئیں۔ سنی لونی نے ڈارک گرین کے ساتھ میچنگ پینٹ پہنی تھی۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے پونیٹل بنا رکھا تھا جو کہ ان کے لک کو مکمل کر رہا تھا۔ ڈبو رتنانی کے کیلینڈر شوٹ کیلئے ریڈ لیدر جیکٹ میں سنی کا بولڈ انداز ان کے مداحوں کو کافی پسند آیا تھا۔سنی لیونی نے کو۔اسٹار کے ساتھ کیا کچھ ایسا، سوشل میڈیا پرشیئر کیں تصویریں
وہیں حال ہی میں ڈبو رتنانی کے کیلینڈر شوٹ کیلئے ریڈ لیدر جیکٹ میں سنی کا بولڈ انداز ان کے مداحوں کو کافی پسند آیا تھا۔
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔