உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Sunny Leone نے اپنے فینس کو کیا خبردار، ان کے نام کا استعمال کر کے ہورہا ہے فراڈ، جانیے پورا معاملہ

    Sunny Leone نے اپنے فینس کو کیا خبردار، ان کے نام کا استعمال کر کے ہورہا ہے فراڈ، جانیے پورا معاملہ

    Sunny Leone نے اپنے فینس کو کیا خبردار، ان کے نام کا استعمال کر کے ہورہا ہے فراڈ، جانیے پورا معاملہ

    Sunny Leone Warns Fans Against Fake Events: سنی لیونی کی جانب سے شیئر کیے گئے اس ویڈیو میں نظر آیا، لیکن اداکارہ نے اپنے اس پوسٹ سے سب کچھ صاف کردیا ہے کہ وہ کسی بھی طرح سے اس ایونٹ سے تعلق نہیں رکھتی۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai | Hyderabad
    • Share this:
      Sunny Leone Warns Fans Against Fake Events: سنی لیونی (Sunny Leone) بالی ووڈ کی اُن اداکاراوں میں سے ایک ہیں جن کی کافی زیادہ فین فالوونگ ہے۔ اس درمیان ٹوئٹ پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے سنی لیونی نے اپنے سبھی فینس کو خبردار کیا ہے۔ چلیے جانتے ہیں کہ کیا ہے پورا معاملہ؟

      اداکارہ نے شیئر کی یہ ویڈیو
      سنی لیونی نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر معلوم ہورہا ہے کہ یہ نیو ایئر پر تھائی لینڈ میں ہونے والے کسی ایونٹ کی پروموشنل ویڈیو ہے، جس میں سنی لیونی کے نام اور تصویر کا استعمال کیا جارہا ہے۔ حالانکہ سنی نے اس سے سبھی کو محتاط رہنے کے لئے کہا ہے، کیونکہ اس ایونٹ سے کوئی ان کا کوئی بھی تعلق نہیں ہے اور ان کے نام کا مس یوز ہورہا ہے۔


      انہوں نے اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے لکھا، ’ اطلاع: میں کسی بھی طریقے سے اس ایونٹ کے ساتھ جڑی ہوئی نہیں ہوں اور نہ ہی اس کے آرگنائزرس کو میرے نام کا استعمال کرنے کا کوئی حق ہے۔ برائے مہربانی اس بات کا دھیان رکھیں کہ آپ لوگ اس طرح کے گھوٹالوں میں نہ پھنسیں۔‘

      یہ بھی پڑھیں:
      کچا بادام فیم اروڑہ نے بیڈ پر لیٹ کر دئے پوز تو لوگوں نے MMS کو لیکر کئے یہ کمینٹس

      یہ بھی پڑھیں:
      41 سال کی عمر میں بھی شویتا تیواری کا یہ انداز، Navratri کے بیچ کرایا ایسا فوٹو شوٹ

      غورطلب ہے کہ اکثر ہی بڑے ستارے کے نام کا استعمال کرکے لوگوں کے ساتھ اس طرح کے فراڈ کیے جاتے ہیں، جب کہ ان سب سے اسٹارس کا کوئی لینا دینا بھی نہیں ہوتا ہے۔ ایسا ہی اس سنی لیونی کی جانب سے شیئر کیے گئے اس ویڈیو میں نظر آیا، لیکن اداکارہ نے اپنے اس پوسٹ سے سب کچھ صاف کردیا ہے کہ وہ کسی بھی طرح سے اس ایونٹ سے تعلق نہیں رکھتی۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: