ممبئی۔ ریلٹی شو 'بگ باس 5' کے ساتھ ہندستان میں مقبولیت حاصل کر چکیں اداکارہ سنی لیون اپنی آئندہ کامیڈی فلم 'مستی زادے' کی تشہیر کرنے کے لئے 'بگ باس 9' کے گھر میں ایک بار پھر داخل ہوں گی۔

سنی نے ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ سوچو کیا! یہ ایک بار پھر ہونے والا ہے! 'مستی زادے' کے لئے 'بگ باس' کے گھر میں واپسی۔ ملاپ جویری کی ہدایت میں بنی 'مستی زادے' 29 جنوری کو ریلیز ہوگی۔ اس میں تشار کپور اور ویرداس جیسے فنکار ہیں۔ بتا دیں کہ اس سے پہلے بھی سنی نے بگ باس میں ایک شریک کی حیثیت سے انٹری کی تھی، لیکن اس بار سنی فلم کے پروموشن کو لے کر بگ باس کے گھر جائیں گی۔
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔