உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    یہ کیسا ٹاپ پہن کر ایئر پورٹ پہنچ گئیں سنی لیونی

    بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی

    بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی

    بالی ووڈ سلیب اپنے اسٹائل کو لیکر اکثر سرخیوں میں رہتے ہیں۔ ہر معاملے میں اپڈیٹڈ رہنے والے یہ اسٹارس اپنے لک کو لیکر مسلسل سرخیاں بٹروتے ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Share this:
      بالی ووڈ سلیب اپنے اسٹائل کو لیکر اکثر سرخیوں میں رہتے ہیں۔ ہر معاملے میں اپڈیٹڈ رہنے والے یہ اسٹارس اپنے لک کو لیکر مسلسل سرخیاں بٹروتے ہیں۔ اب سنی لیونی کی اس ٹاپ نما جیکٹ کو ہی دیکھ لیجئے۔

      سنی کا یہ ٹاپ نما جیکٹ نہ کچھ ایسی لگ رہی تھی جس پر پانی کا بھی اثر نہ پڑے۔ شائد سنی نے بارش سے بچنے کیلئے یہ اسٹائل اپنایا ہو۔
      سنی کا یہ ٹاپ نما جیکٹ نہ کچھ ایسی لگ رہی تھی جس پر پانی کا بھی اثر نہ پڑے۔ شائد سنی نے بارش سے بچنے کیلئے یہ اسٹائل اپنایا ہو۔


      پرینیتی چوپڑا کا پیلا ہینڈ بیگ کافی اسٹائلش لگ رہا تھا۔ اس پر ان کا یہ کیجوئل استائل کافی کول لگ رہا تھا۔
      پرینیتی چوپڑا کا پیلا ہینڈ بیگ کافی اسٹائلش لگ رہا تھا۔ اس پر ان کا یہ کیجوئل استائل کافی کول لگ رہا تھا۔


      بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور سمپل جینس اور ٹی شرٹ میں اسمارٹ نظر آرہی تھیں۔ ان کی خوبصورت مسکراہٹ لک کو مکمل کر رہی تھی۔
      بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور سمپل جینس اور ٹی شرٹ میں اسمارٹ نظر آرہی تھیں۔ ان کی خوبصورت مسکراہٹ لک کو مکمل کر رہی تھی۔


      بنداس ہما قریشی ایئر پورٹ پر ایک الگ ہی سواگ میں نظر آئیں۔
      بنداس ہما قریشی ایئر پورٹ پر ایک الگ ہی سواگ میں نظر آئیں۔


      حال ہی میں اپنے بیٹے لکو اس دنیا میں ویلکم کرنے والے شاہد بالکل کمفرٹیبل لک میں نظر آئے۔ بتادیں کہ فی الحال وہ اپنی فلم "بتی گل میٹر چالو" کے پرموشن کیلئے گھوم رہے ہیں۔
      حال ہی میں اپنے بیٹے لکو اس دنیا میں ویلکم کرنے والے شاہد بالکل کمفرٹیبل لک میں نظر آئے۔ بتادیں کہ فی الحال وہ اپنی فلم "بتی گل میٹر چالو" کے پرموشن کیلئے گھوم رہے ہیں۔


      شلپا شیٹی کے بعد اب کرینہ کپور کو بکنی پہننے پر سوشل میڈیا نے کیا ٹرول

      یی بھی پڑھیں : پورن فلموں میں کام سے پریشان سنی لیونی کی ماں نے کی تھی ایک غلطی

      پیروں کی ویکسنگ نہ کرانے پر اسکول میں ٹرول ہوتی تھیں اداکارہ سنی لیونی

      جب سنی نے پہلی بار دیکھی بلو فلم، اس کے بعد جو کیا جان کر رہ جائیں گے حیران
      First published: