ہوم » نیوز » No Category

CBIforSSR : سشانت سنگھ راجپوت کی سابق گرل فرینڈ انکتا لوکھنڈے نے کہا، ملک جاننا چاہتا ہے سشانت کے ساتھ کیا ہوا تھا؟

انکتا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیوش شیئر کرکے کہا ہے کہ ملک جاننا چاہتا ہے کہ سشانت کے ساتھ کیا ہواَ سشانت کیلئے انصاف، CBIforSSR# یہاں دیکھیں انکتا کا ویڈیو۔

  • Share this:
CBIforSSR : سشانت سنگھ راجپوت کی سابق گرل  فرینڈ انکتا لوکھنڈے نے کہا، ملک جاننا چاہتا ہے سشانت کے ساتھ کیا ہوا تھا؟
انکتا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیوش شیئر کرکے کہا ہے کہ ملک جاننا چاہتا ہے کہ سشانت کے ساتھ کیا ہواَ سشانت کیلئے انصاف، CBIforSSR# یہاں دیکھیں انکتا کا ویڈیو۔

ممبئی: سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput) معاملے میں آئے دن چونکانے والے انکشاف ہو رہے ہیں۔ اس معاملے میں ای ڈی تیزی ست پوچھ۔گچھ کر رہی ہے۔ اس کیس کی جانچ ممبئی پولیس بھی کر رہی ہے۔ وہیں معاملے میں سی بی آئی نے کیس درج کر لیا ہے لیکن اس کیس کو سی بی آئی کو سونپے جانے کے بعد ریا چکرورتی نے سپریم کورٹ میں اس کی مخالفت کی۔ ریا چکرورتی کی اپیل کو لیکر ابھی سپریم کورٹ کا فیصلہ آنا باقی ہے۔ وہیں اس درمیان سشانت سنگھ راجپوت کی بہن سے لیکر کنگنا رانوت اور کئی سلیبرٹیز اس کیس کی CBI جانچ کے سپورٹ میں آگئے ہیں۔ اب سشانت سنگھ راجپوت کی سابق گرل  فرینڈ انکتا لوکھنڈے (Ankita Lokhande) نے بھی سوشل میڈیا پر سی بی آئی جانچ کی مانگ کی ہے۔


سشانت سنگھ راجپوت موت کے معاملے کی جانچ کون کرے ا، ممبئی پولیس، بہار پولیس یا پھر سی ی آئی اسے لیکر سپریم کورٹ کا فیصؒہ آنا باقی ہے۔ سشانت سنگھ راجپوت کی سابق گرل فرینڈ اور اس کیس میں کھل کر بات کرنے والی اداکارہ انکتا لوکھنڈے نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیوش شیئر کرکے کہا ہے کہ ملک جاننا چاہتا ہے کہ سشانت کے ساتھ کیا ہواَ سشانت کیلئے انصاف، CBIforSSR# یہاں دیکھیں انکتا کا ویڈیو۔




 




View this post on Instagram




 

#justiceforsushantsinghrajput. #CBIforSSR


A post shared by Ankita Lokhande (@lokhandeankita) on





بتادیں کہ سشانت سنگھ راجوت کی بہن شویتا سنگھ کیرتی نے بھی ایک ویڈیو شیئر کیا ہے انہوں نے بھی اپنے بھائی کیلئے انصاف مانگا ہے۔ اور #CBIForSSR جانچ کی مانگ کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم صرف سچ جاننا چاہتے ہیں۔ ببتادیں کہ سشانت سنگھ راجپوت کا کنبہ برابر سی بی آئی جانچ کی مانگ کر رہا ہے۔

 
Published by: Sana Naeem
First published: Aug 14, 2020 01:47 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading