ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکارہ نے اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ والی رومانٹک تصویریں کی شیئر ، دیکھیں

حال ہی میں سشمتا اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ آگرہ کے تاج گھومنے گئی تھیں۔ جہاں کی کچھ تصویروں کو انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔

  • Share this:

بالی ووڈ اداکارہ سشمتا سین ان دنوں اپنے نئے بوائے فرینڈ کو لیکر چرچا میں بنی ہوئی ہیں۔ ایسے  میں سشمتا اپنے فٹنیس کو لیکر بالی ووڈ میں کافی مشہور ہیں۔ حال ہی میں سشمتا اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ آگرہ کے تاج گھومنے گئی تھیں۔ جہاں کی کچھ تصویروں کو انہوں نے  اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔ دیکھئے سشمتا کی یہ خوبصورت تصویریں۔

وہیں ان تصویروں کو انسٹا گرام پر شیئر کرتے ہوئے سشمتا نے لکھا ' کلک کلک ، فرینڈس اور میرے زندگی کا پیار ' اس کیپشن کو پڑھ کر یہ صاف پتہ چلتا ہے کہ سشمتا اس ماڈل کو ڈیٹ کر رہی ہیں۔ آپ کو بتا دیں کہ اس ماڈل کا نام روہمن شال ہے۔ جو سشمتا کے ساتھ کئی موقع پر اسپاٹ ہوتے رہتے ہیں۔

View this post on Instagram

#romance returns!!!😉😄💋❤️ #tajmahal 🎵mmuuuuaaaah!!!!💃🏻

A post shared by Sushmita Sen (@sushmitasen47) on Oct 25, 2018 at 3:53am PDT

First published: Oct 26, 2018 10:26 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading