ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

آیوشمان کھرانہ کی بیوی نے سوشل میڈیا پر شیئر کر ڈالی بکنی میں بولڈ تصویر، بولیں کم سے کم پھٹی جینس تو نہیں پہنی

طاہرہ کے وائرل ہو رہے اس تصویر ویڈیو پوسٹ میں ان کا لک دیکھنے لائق ہے۔ ان کے بال ہوری طرح سے شیو ہیں، ساتھ ہی بنی پہنے اور کیمرے کی طرف نٹ کھٹ انداز میں دیکھ رہی ہیں۔

  • Share this:
آیوشمان کھرانہ کی بیوی نے سوشل میڈیا پر شیئر کر ڈالی بکنی میں بولڈ تصویر، بولیں کم سے کم پھٹی جینس تو نہیں پہنی
طاہرہ کشیپ

ممبئی۔ آج کل سوشل میڈیا پر 'پھٹی جینس' (ripped jeans) کو لیکر ہنگامہ مچا ہوا ہے۔ عام لوگوں سے لیکر بالی ووڈ کے مشہور سیلیبس تک اس پر کچھ نہ کچھ  پوسٹ کرکے اپنی رد عمل ظاہر کر رہے ہیں۔ اس پہر میں آیوشمان کھرانہ کی بیوی طاہرہ کشیپ (Tahira Kashyap) نے اتراکھنڈ کے وزیر اعلی تیرتھ سنگھ راوت کے 'پھٹی جینس' (ripped jeans) والے بیان پر طنز کسا ہے۔ اس کے جواب میں طاہرہ کشیپ نے ایک بیحد ہی بولڈ بکنی لک میں ایک تصویر کی ویڈیو شیئر کی ہے۔


بالی ووڈ اداکار آیوشمان کھرانہ کی بیوی طاہرہ کشیپ (Tahira Kashyap) نے اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے، کم سے کم 'پھٹی جینس' (ripped jeans) تو نہیں پہنی۔ طاہرہ کے وائرل ہو رہے اس تصویر ویڈیو پوسٹ میں ان کا لک دیکھنے لائق ہے۔ ان کے بال ہوری طرح سے شیو ہیں، ساتھ ہی بنی پہنے اور کیمرے کی طرف نٹ کھٹ انداز میں دیکھ رہی ہیں۔ طاہرہ کا یہ ہوسٹ انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔


 




 




View this post on Instagram





 

A post shared by tahirakashyapkhurrana (@tahirakashyap)






طاہرہ کشیپ کی اس پوسٹ پر بالی ووڈ اداکارہ بھومی پیڈنیکر ، پروڈیوسر ایکتا کپور اور ہما ​​قریشی نے کمیںٹ کرتے ہوئے تالی بجائی ہے۔  وہیں اداکارہ ہما قریشی نے آگ والا اموجی بناکر ان کی تعتیف کی ہے۔۔ طاہرہ کے مداحوں نے بھی ان کی اس خوبصورتی  اور بہادری کی تعریف کرتے ہوئے پوسٹ پر رد عمل دئے ہیں۔

Published by: Sana Naeem
First published: Mar 21, 2021 10:48 PM IST