ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

حاملہ کرینہ کپور خان اور بیٹے کاویڈیو ہوا وائرل، سیف علی خان نے تیمور کو یہ سکھاتے آئے نظر

کرینہ کپور اور تیمور علی خان کے ساتھ سیف ان دنوں کوالٹی وقت گزار رپے ہیں۔ اس درمیان تینیوں کا ایک بیحد ہی خوبصورت ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں تیمور برتھ ڈے سانگ گاتے نظر آرہے ہیں۔

  • Share this:
حاملہ کرینہ کپور خان اور بیٹے کاویڈیو ہوا وائرل، سیف علی خان نے تیمور کو یہ سکھاتے آئے نظر
کرینہ کپور اور تیمور علی خان کے ساتھ سیف ان دنوں کوالٹی وقت گزار رپے ہیں۔

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان (Saif Ali Khan) ان دنوں فلم بھوت پولیس  (Bhoot Police) کی شوٹنگ کے لئے اپنی ٹیم کے ساتھ درھرمشالہ میں ہیں۔ یہاں ان کے ساتھ ان کی بیوی کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan)  اور بیٹا تیمور علی خان  (Taimur Ali Khan) بھی موجود ہیں۔ کرینہ کپور اور تیمور علی خان کے ساتھ سیف ان دنوں کوالٹی وقت گزار رپے ہیں۔ اس درمیان تینیوں کا ایک بیحد ہی خوبصورت ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں تیمور برتھ ڈے سانگ گاتے نظر آرہے ہیں۔


ویڈیو میں کرینہ کپور خان، تیمور علی خان اور سیف علی خان  (Saif Ali Khan) کے علاوہ ایک دوست بھی نظر آ رہے ہیں۔ جو ان تینوں کے ساتھ اپنا یوم پیدائش منا رہے تھے۔ ویڈیو میں جیسے ہی سیف کے دوست کیک کاٹنے لگتے ہیں، تیمور تیز آواز میں گانا گانے لگتے ہیں۔ اس پر سیف تیمور کو ٹوکتے ہیں اور انہیں آرام سے گانا گانے کو کہتے ہیں۔ ایسے میں چھوٹے نواب تیمور فورا ہی اپنی آواز دھیمی کر لیتے ہیں اور پھر دھیرے دھیرے ے ہی گانا گاتے ہیں۔




 




View this post on Instagram





 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)






تیمور علی خان، کرینہ کپور اور سیف علی خان کا یہ ویڈیو سلیبریٹی فوٹو گرافر وائرل بھیانی نے اپنے انسٹاگرا، اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔ تینوں کا یہ کیوٹ ویڈیو اب ان کے مداحوں کے درمیان خوب وائرل ہو رہا ہے۔ لوگ ویڈیو میں تیمور علی خان (Taimur Ali Khan) کی کیوٹنیس اور ان کی معصومیت پر فدا ہو رہے ہیں۔ وہیں ساتھ ہی کمینٹس کے ذریعے ویڈیو پر رد عمل بھی ظاہر کر رہے ہیں۔

بتادیں کہ دھرمشالہ میں کرینہ کپور اور سیف علی خان کے ساتھ ملائیکہ ارورہ اور ارجن کپور بھی موجود ہیں۔ یہیں سے سبھی نے دیوالی بھی سلیبریٹ کی تھی۔
Published by: sana Naeem
First published: Nov 26, 2020 10:32 PM IST