کپل شرما نے رنویر سنگھ سے کردی دیپیکا کی شکایت، ایکٹر نے دیا ایسا ری ایکشن
کپل شرما نے رنویر سنگھ سے کردی دیپیکا کی شکایت، ایکٹر نے دیا ایسا ری ایکشن
جب رنویر سنگھ جہاں موجود ہیں یہ ممکن نہیں ہے کہ وہاں تفریح نہ ہو۔ آنے والے ایپی سوڈ میں ہنسی سے بھرپور ہونے والا ہے اور شائقین کا بھرپور انٹرٹنمنٹ ہوگا۔
دا کپل شرما شو ٹیلی ویژن پر سب سے مشہور اور پسندیدہ شو میں سے ایک ہے۔کچھ مہینوں کے بریک کے بعد شو نے ٹی آر پی میں نئے ریکارڈ بنائے ہیں۔ اس درمیان بالی ووڈ کی آنے والی فلم سرکس کی اسٹارکاسٹ شو کی رونق بڑھائے اور اور شو کے فنکاروں اور کرو کے ساتھ مستی کرے گی۔
کپل نے رنویر سےکی دیپیکا کو لے کر یہ شکایت اب نئےپرومو میں کپل کو رنویر سنگھ سے شکایت کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، جہاں وہ ان سے کہتے ہیں کہ فلم قریب تین گھنٹے کی ہے اور پھر ہمیں دیپیکا صرف کچھ منٹوں کے لیے دیکھنے کو ملتی ہے۔ میرا شو ایک گھنٹے کے لیے ہے، آپ انہیں یہاں کم سے کم دس منٹ کے لیے بلاسکتے تھے۔
یہ سن کر پوری کاسٹ ٹیم ہنسی سے لوٹ پوٹ ہوجاتی ہے اور سبھی کو ہنسنے پر مجبور کردے گی۔ اب جب رنویر سنگھ جہاں موجود ہیں یہ ممکن نہیں ہے کہ وہاں تفریح نہ ہو۔ آنے والے ایپی سوڈ میں ہنسی سے بھرپور ہونے والا ہے اور شائقین کا بھرپور انٹرٹنمنٹ ہوگا۔
Published by:Shaik Khaleel Farhaad
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔