உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    یہ کیا بول گئے The Kashmir Files کے ڈائریکٹر، وویک اگنی ہوتری نے کہا، بھوپالی کا مطلب ہم جنس پرست

    MP Big News: اس ویڈیو میں وہ راہل روشن کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں۔ اس گفتگو میں صاف کہا کہتے ہیں کہ میں بھوپال (Bhopal) میں پلا بڑھا ہوں لیکن بھوپالی نہیں ہوں۔ بھوپالی کا الگ مطلب ہے۔ کبھی اکیلے میں بتاؤں گا۔ یہی نہیں، وہ آگے کہتے ہیں کہ بھوپالی کا مطلب ہے ہم جنس پرست (homosexual ) ... نوابی شوق رکھنے والا۔

    • Share this:
      بھوپال۔ دی کشمیر فائلز (The Kashmir Files) فلم کے ڈائریکٹر وویک رنجن اگنی ہوتری (vivek agnihotri) اپنے بھوپال کے رہائشی یعنی 'بھوپالی' کی تعریف کرتے ہوئے پھنس گئے ہیں۔ وویک اگنی ہوتری کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں وہ راہل روشن کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں۔ اس گفتگو میں صاف کہا کہتے ہیں کہ میں بھوپال (Bhopal) میں پلا بڑھا ہوں لیکن بھوپالی نہیں ہوں۔ بھوپالی کا الگ مطلب ہے۔ کبھی اکیلے میں بتاؤں گا۔ یہی نہیں، وہ آگے کہتے ہیں کہ بھوپالی کا مطلب ہے ہم جنس پرست (homosexual ) ... نوابی شوق رکھنے والا۔

      سوشل میڈیا پر ٹرول
      وویک اگنی ہوتری جمعہ کو بھوپال آئے۔ اس سے ایک دن پہلے یہ ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ بھوپال کے کئی سینئر صحافیوں نے بھی وویک اگنی ہوتری کی بھوپالی تعریف کو بھوپال اور اس کے باشندوں کی توہین قرار دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی وویک سے معافی مانگنے کو کہا گیا ہے۔ ایک سینئر صحافی نے لکھا کہ یہ انتہائی قابل اعتراض ہے، اس پر توجہ دی جانی چاہیے۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والا ویڈیو کلپ وویک اگنی ہوتری کے 17 فروری کو یوٹیوب پر تقریباً ایک گھنٹے کے انٹرویو کا حصہ ہے۔ ایک تنظیم نے کہا ہے کہ وویک رنجن اگنی ہوتری کو بھوپالی لفظ کی قابل اعتراض تعریف پر معافی مانگنی چاہیے۔

      پیسے کمانے کیلئے اس خاتون نے آن لائن انجان مردوں کے ساتھ شروع کیا یہ کام، جان کر دنگ رہ جائیں گے آپ

      اس لیے بتائی بھوپالی کی تعریف

      پورا انٹرویو دیکھنے کے بعد پتہ چلتا ہے کہ وویک اگنی ہوتری کشمیری پنڈت کی تعریف کر رہے تھے۔ وہ بتا رہے تھے کہ کشمیری مسلمانوں نے کشمیریت کا دعویٰ کیا اور کشمیری پنڈتوں کو الگ کیا۔ یہ انہیں کا دیا لفظ ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہی زبان پر چڑھنے والی بارت ہے۔ جیست بھوپال میں پلا بڑھا ہوں لیکن بھوپالی نہیں ہوں۔ بھوپالی کا مطلب ہم جنسی پرست homosexual ہوتا ہے، کسی بھوپالی سے پوچھ لینا۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: