کتنی تعلیم یافتہ ہے عائشہ عمر، شعیب ملک کے ساتھ ہورہے ہیں عشق کے چرچے

کتنی تعلیم یافتہ ہے عائشہ عمر، شعیب ملک کے ساتھ ہورہے ہیں عشق کے چرچے

کتنی تعلیم یافتہ ہے عائشہ عمر، شعیب ملک کے ساتھ ہورہے ہیں عشق کے چرچے

عائشہ عمر اپنے کرئیر میں رہبرا، یلغار، کراچی سے لاہور، جیسی فلموں کے ساتھ تنہائی، بساط اور ڈالی کی آئے گی بارات جیسے سیریلوں میں بھی اپنے شاندار کام کی چھاپ چھوڑ چکی ہیں۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • Karachi
  • Share this:
    زندگی گلزار ہے، میری گڑیا، اور لیڈیز پارک جیسے شاندار سیریلوں میں اپنے حسن اور شاندار ایکٹنگ کا جلوہ بکھیرنے والی پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر کا نام پاکستانی فلم انڈسٹری کی کافی معروف اداکاراوں میں لیا جاتا ہے۔ جس طرح سے عائشہ اپنے کام میں کافی آگے ہیں ٹھیک اسی طرح سے وہ پڑھائی کے معاملے میں بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ آئیے عائشہ عمر کی ایجوکیشن کے بارے میں جانتے ہیں۔

    عائشہ عمر کی اسکولنگ
    عائشہ کے گھروالوں نے انہیں اسکولنگ کے لیے انہیں لاہور گرامر اسکول بھیجا، جہاں سے ان کی شروعاتی تعلیم پوری ہوئی۔ عائشہ اپنی پڑھائی میں کافی بہتر طالبہ ہوا کرتی تھی۔ وہ اسکول کے پروگراموں میں بھی حصہ لیا کرتی تھی۔

    ہائر ایجوکیشن
    اپنی اسکولنگ مکمل کرنے کے بعد عائشہ عمر نے نیشنل کالج آف آرٹس سے گریجوکیشن پورا کیا ےہ۔ اسی کالج میں وہ اکثر کالج کے فنکشن میں حصہ لیا کرتی تھیں، جس سے وہ ایکٹنگ اور ڈانس میں بھی ماہر ہوگئیں۔



     




    View this post on Instagram





     

    A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)





    ثانیہ مرزا کے شوہر کے ساتھ جڑا نام
    آپ کو بتادیں کہ اس مشہور اداکارہ اور ثانیہ مرزا کے شوہر شعیب ملک نے ایک فوٹو شوٹ کروایا تھا۔ اس فوٹو شوٹ کے بعد دونوں کافی قریب آگئے۔ دونوں کی فوٹو شوٹ میں شاندار بانڈنگ نظر آئی تھی۔ اسی کے بعد سے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے رشتے میں دراڑ آنا شروع ہوگئی اور اس کے بعد سے انٹرٹنمنٹ کی دنیا میں ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے طلاق کی خبریں عام ہونے لگی ہیں۔ حالانکہ ابھی تک ثانیہ اور شعیب کی طرف سے کوئی آفیشل بیان نہیں آیا ہے۔

    یہ بھی پڑھیں:
    ایکتا کپور نے ’KTina‘سے دشا پٹانی کو کیا باہر، شردھاکپور یا تارا سُتاریا کرسکتی ہیں ریپلیس

    بیٹی کی پیدائش کے بعدوائرل ہوئی بے بی کے ساتھ عالیہ کی یہ تصویر،جانیے کیاہے پوری سچائی

    یہ بھی پڑھیں:
    دی کرو کے پوسٹر میں ایسا کیا نظر آیا کہ ٹرول ہوگئیں کرینہ کپور، یوزرس کا آیا ایسا ردعمل

    30دنوں میں شوٹنگ نمٹالیتے ہیں اکشے،بونی کپور نے کہا’کم دن کام کرکے پیسے لیتے ہیں پورے‘


    فلمی کرئیر
    عائشہ عمر اپنے کرئیر میں رہبرا، یلغار، کراچی سے لاہور، جیسی فلموں کے ساتھ تنہائی، بساط اور ڈالی کی آئے گی بارات جیسے سیریلوں میں بھی اپنے شاندار کام کی چھاپ چھوڑ چکی ہیں۔ آج کل عائشہ اپنے آنے والے پروجیکٹس کو لے کر کافی مصروف ہیں۔
    Published by:Shaik Khaleel Farhaad
    First published: