آخر کتنی دولت کی مالکن ہے سشمیتا سین، اداکارہ کی نیٹ ورتھ جان کر آپ رہ جائیں گے حیران
آخر کتنی دولت کی مالکن ہے سشمیتا سین، اداکارہ کی نیٹ ورتھ جان کر آپ رہ جائیں گے حیران
بالی ووڈ کی یہ اداکارہ باہر گھومنے پھرنے کی بھی بہت شوقین ہیں۔ وہ آئے دن ویکیشن کے لیے اپنی من پسند جگہ جیسے اٹلی، انڈونیشیا، دبئی اور مالدیپ گھومنے کے لیے جاتی رہتی ہیں۔
ابھی کچھ دن پہلے للت مودی کے ساتھ اپنے ریلیشن شپ کو لے کر سرخیاں بٹورنے والی مشہور اداکارہ سشمیتا سین، بالی ووڈ کی کافی مشہور ہیروئین ہیں۔ اپنے کرئیر میں ایک سے بڑھ کر ایک شاندار فلموں میں کام کرنے والے سشمیتا سین فلم انڈسٹری کی بہت ہی ایر ترین فنکار مانی جاتی ہیں۔ آئیے جانتے ہیں سشمیتا سین کی مجموعی دولت کے بارے میں۔
سشمیتا سین اپنی فلموں کے ذریعے موٹی کمائی کرتی ہیں۔ فلموں کے علاوہ وہ کئی بڑے برانڈس کا اشتہار کر کے بہترین منافع کماتی ہیں۔ سیلبریٹی ورتھ کی رپورٹ کے مطابق اس اداکارہ کی مجموعی دولت 80 کروڑ روپے کے قریب بتائی جاتی ہے۔ شاندار گھر
سشمیتا سین کے پاس خود کا ایک بہت ہی عالیشان گھر ہے۔ ان کا گھر ممبئی کے ورسووا ایریا میں ہے۔ سشمیتا نے اپنے عالیشان گھر میں اپنی ضرورت کی ہر چیز کو شامل کروایا ہے جیسے لگژری کرسٹل جھومر، پیڑ پودھے سے لبریز انٹیرئیر ڈیزائننگ اور شاندار آرٹس ورک بھی موجود ہے۔ سشمیتا کے اس گھر کی قیمت کروڑوں میں بتائی جاتی ہے۔
لگژری کاریں اس کے علاوہ سشمیتا سین کو لگژری کاروں کا بھی بہت شوق ہے۔ ان کے کار کلیکشن میں 1.38 کروڑ کی بی ایم ڈبلیو 7 سیریز 730 ایل ڈی، 96.03 لاکھ کی بی ایم ڈبلیو ایکس6، 75 لاکھ روپے کی قیمت کی آڈی کیو7 اور 35 لاکھ روپے کی لکسیس ایل ایکس 470 بھی ہے۔
گھومنے پھرنے کی ہے شوقین اس کے ساتھ بالی ووڈ کی یہ اداکارہ باہر گھومنے پھرنے کی بھی بہت شوقین ہیں۔ وہ آئے دن ویکیشن کے لیے اپنی من پسند جگہ جیسے اٹلی، انڈونیشیا، دبئی اور مالدیپ گھومنے کے لیے جاتی رہتی ہیں۔ سشمیتا سین اپنی ویکیشن کے فوٹوز کو اپنے فینس کے لیے انسٹاگرام پر بھی شیئر کرتی رہتی ہیں۔
Published by:Shaik Khaleel Farhaad
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔