بہار کی ایم ایل اے جیسی نظر آتی ہیں یہ بھوجپوری اداکارہ، وائرل ہوچکا ہے ویڈیو، جانیے تفصیل

بہار کی ایم ایل اے جیسی نظر آتی ہیں یہ بھوجپوری اداکارہ، وائرل ہوچکا ہے ویڈیو، جانیے تفصیل

بہار کی ایم ایل اے جیسی نظر آتی ہیں یہ بھوجپوری اداکارہ، وائرل ہوچکا ہے ویڈیو، جانیے تفصیل

یامنی سنگھ نے کہا-’کبھی موقع ملا تو کارتک کے ساتھ پردے پر رومانس کرنا چاہوں گی۔ کارتک اچھے نظر آتے ہیں، پر رول بھی اچھا ہونا چاہیے۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • Mumbai, India
  • Share this:
    کچھ دنوں پہلے سوشل میڈیا پرایک ویڈیو وائرل ہوا تھا جس میں کھیساری لال یادو کے گانے پر کار میں بھوجپوری اداکارہ یامنی سنگھ انجوائے کرتی نظر آئی تھیں۔ اس ویڈیو کو جومئی کی ایم ایل اے شریئسی سنگھ کا بتاکر وائرل کیا جارہا تھا۔ کچھ دنوں پہلے ہی اس معاملے میں شرئیسی سنگھ کی جانب سے ایف آئی آر بھی درج کرائی گئی تھی۔ بھوجپوری کی اداکارہ یامنی نگھ اور ایم ایل اے شرئیسی سنگھ کا چہرہ کچھ ملتا جلتا ہے۔ لوگ پہلی نظر میں دھوکہ بھی کھاسکتے ہیں۔



     




    View this post on Instagram





     

    A post shared by Khesari Lal Yadav (@khesari_yadav)





    اس ویڈیو کو شرئیسی سنگھ کا بتاکر وائرل کیا جارہا تھا۔ آئیے جانتے ہیں کہ آخر کون ہے یامنی سنگھ جو شرئیسی سنگھ کی طرح نظر آتی ہیں۔ انجینئر کے ساتھ ساتھ بھوجپوری کی اداکارہ یامنی فیشن ڈیزائنر بھی ہیں۔ وہ کئی مرتبہ یہ بات کہہ چکی ہیں کہ ایسی فلموں کا وہ حصہ کبھی نہیں بن سکتی ہیں جسے لوگ اپنی فیملی کے ساتھ بیٹھ کر نہ دیکھ پائیں۔



    اروند اکیلا کے ساتھ کرچکی ہیں یہ فلم
    یامنی سنگھ کی پیدائش 1997 میں ہوئی ہے۔ وہ اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ اروند اکیلا کللو کے ساتھ فلمیں کرچکی ہیںَ فلم کا نام ’پتھر کے صنم‘ تھا۔ ان دنوں وہ کھیساری لال یادو کے ساتھ خوب ریلس بناتی ہیں۔ وہ ایک فیشن ڈیزائنر بھی ہیں۔ بھوجپوری کی ٹاپ اداکارہ میں وہ شمار ہیں۔ حال ہی میں وہ کافی موضوع بحث بنی تھیں۔

    یہ بھی پڑھیں:


    یہ بھی پڑھیں:

    بالی ووڈ میں کارتک ہیں پسند
    ایک ویب سائٹ کو دئیے گئے انٹرویو میں یامنی سنگھ نے کہا-’کبھی موقع ملا تو کارتک کے ساتھ پردے پر رومانس کرنا چاہوں گی۔ کارتک اچھے نظر آتے ہیں، پر رول بھی اچھا ہونا چاہیے۔ بھوجپوری کی لیڈ اداکارہ ہوں۔ بالی ووڈ میں جاوں گی تو وہاں بھی اپنے لیے کچھ ایسا ہی مقام بناوں گی۔‘
    Published by:Shaik Khaleel Farhaad
    First published: