اس مشہور اداکارہ نے پھرلگائے ٹھمکے، کہیں آپ نے مس تو نہیں کر دیا نیا شرما کا یہ بولڈ ویڈیو
نیا نے حال ہی میں ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ اس ویڈیو میں نیا شرما یو کین ٹیل میں گانے پر زبردست ٹھمکے لگاتی نظر آرہی ہیں۔ نیا کا اس ویڈیو غضب کا گلیمرس اور بولڈ انداز دیکھ کر فینس ان کی خوبصوتی کے قائل ہو گئے۔
- news18 Urdu
- Last Updated: Mar 24, 2021 01:11 PM IST

نیا نے حال ہی میں ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔
مبئی: اداکارہ نیا شرما (Nia Sharma) کسی پہچان کی محتاج نہیں ہیں۔ ٹی وی پر سیدھی اور معصوم نظر آنے والی نیا حقیقی زندگی میں کافی بولڈ اور ہاٹ ہیں۔ یہ بات نیا کے سوشل میڈیا پر ان کی تصاویر اور ویڈیوز سے ظاہر ہوتی ہے۔ نیا شرما اکثر ہی اپنے بے باک انداز اور ہاٹ۔سیکسی تصویروں و ویڈیو کے ذریعے انٹرنیٹ پر چھائی رہتی ہیں۔ اب نیا نے پھر کچھ ایسا کیا ہے جس سے سوشل میڈیا پر سنسنی پھیلی ہوئی ہے نیا نے حال ہی میں ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ اس ویڈیو میں نیا شرما یو کین ٹیل میں گانے پر زبردست ٹھمکے لگاتی نظر آرہی ہیں۔ نیا کا اس ویڈیو غضب کا گلیمرس اور بولڈ انداز دیکھ کر فینس ان کی خوبصوتی کے قائل ہو گئے۔
نیا روی دبے (Ravi Dubey) کے ساتھ ایک بار پھر 'جمائی راجہ 2.0' میں نظر آئیں گی۔ ویب سیریز میں ان دونوں کی اسکرین کیمسٹری بھی زیربحث ہے۔ نیا شرما ٹی وی کی ان مشہور اداکاراؤں میں شمار کی جاتی ہیں جو بیحد ہ بے باک اور بولڈ انداز سے زندگی جیتی ہیں۔ دراصل نیا Nia Sharma Hot Video نے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں وہ بیحد ہی ہاٹ انداز میں اپنی کمر کو لچکاتی نظر آرہی ہیں۔
View this post on Instagram
نیا شرما اکثر ہی اپنے بے باک انداز اور ہاٹ۔سیکسی تصویروں و ویڈیو کے ذریعے انٹرنیٹ پر چھائی رہتی ہیں۔ اب نیا نے پھر کچھ ایسا کیا ہے جس سے سوشل میڈیا پر سنسنی پھیلی ہوئی ہے۔ نیا شرما ٹی وی کی ان مشہور اداکاراؤں میں شمار کی جاتی ہیں جو بیحد ہ بے باک اور بولڈ انداز سے زندگی جیتی ہیں۔ دراصل نیا Nia Sharma Hot Video نے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں وہ بیحد ہی ہاٹ انداز میں اپنی کمر کو لچکاتی اور پیٹ کی نابی کی پیئرسنگ Piercing فلانٹ کر رہی ہیں۔
View this post on Instagram
نیا کی اس ویڈیو۔تصویروں کو دیکھ کر فینس مدہوش ہو گئے اور جم کر رد عمل دے رہے ہیں۔ کچھ لوگ نیا کے اس انداز کو پسند کرتے ہیں اور کچھ دوسرے ایسے بھی ہیں جو انہیں تمیز کا سبق پڑھارہے ہیں۔ ایک یوزر نے لکھا ، 'شرم کرو دیدی'۔ دوسرے نے لکھا ، 'پاگل لگ رہی ہو۔' اسی کے ساتھ ہی ، ایک اور یوزر نے لکھا ہے ،تہذیب نام کی کوئی چیز ہے یا نہیں۔ وہیں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جن کو نیا کا یہ انداز لبھا رہا ہے۔ ایک یوزر نے ان کی تعریف میں ہالی ووڈ والا احساس بتایا ہے۔
نیا کی اس ویڈیو۔تصویروں کو دیکھ کر فینس مدہوش ہو گئے اور جم کر رد عمل دے رہے ہیں۔ کچھ لوگ نیا کے اس انداز کو پسند کرتے ہیں اور کچھ دوسرے ایسے بھی ہیں جو انہیں تمیز کا سبق پڑھاتے ہیں۔ ایک یوزر نے لکھا ، 'شرم کرو دیدی'۔ دوسرے نے لکھا ، 'پاگل لگ رہی ہو۔' اسی کے ساتھ ہی ، ایک اور یوزر نے لکھا ہے ،تہذیب نام کی کوئی چیز ہے یا نہیں۔ وہیں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جن کو نیا کا یہ انداز لبھا رہا ہے۔ ایک یوزر نے ان کی تعریف میں ہالی ووڈ والا احساس بتایا ہے۔
View this post on Instagram
اداکارہ نیا شرما ٹی وی کی دنیا میں سب سے بولڈ اور اسٹائلش اداکاراوں میں شمار کی جاتی ہیں ۔ اداکارہ کی شہرت کا اندازہ اسی بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ان کان ایشیا کی سب سے سیکسی خواتین میں شمار کیا جاتا ہے ۔ نیا شرما ایشیا کی سب سے سیکسی خواتین میں 2016 میں تیسرے اور 2017 میں دوسرے مقام پر رہ چکی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ان کی زبردست فین فالوئنگ ہے۔ ناگن فیم کی بندرا یعنی نیا شرما سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ نیا اپنے یونک اور اسٹائلش ڈریسز سے سب کا دھیان اپنی طرف کھینچتی رہتی ہیں لیکن کئی بار ان کا بولڈ انداز لوگوں کو پسند نہیں ہوتا جس کی وجہ سے وہ ٹرولرس کے نشانے پر آجاتی ہیں۔