உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اس لڑکی کے ڈانس ویڈیو نے عمران ہاشمی کے گانے پر مچایا ہنگامہ، یہاں دیکھیں ویڈیو

    مسکان کالرا کے یوٹیوب پر شیئر کیے گئے اس ڈانس ویڈیو کو اب تک لاکھوں  ویوز مل چکے ہیں اور اس ویڈیو پر لوگ جم کر کمینٹس کر رہے ہیں۔

    مسکان کالرا کے یوٹیوب پر شیئر کیے گئے اس ڈانس ویڈیو کو اب تک لاکھوں ویوز مل چکے ہیں اور اس ویڈیو پر لوگ جم کر کمینٹس کر رہے ہیں۔

    مسکان کالرا کے یوٹیوب پر شیئر کیے گئے اس ڈانس ویڈیو کو اب تک لاکھوں ویوز مل چکے ہیں اور اس ویڈیو پر لوگ جم کر کمینٹس کر رہے ہیں۔

    • Share this:
      نئی دہلی: بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی   (Emraan Hashmi) کا رومانٹک گانا 'لوٹ گئے' کی ریلیز کو  تقریبا کئی ماہ ہوئے ہیں لیکن اس گانے کا جنون اب بھی لوگوں میں کافی دیکھا جارہا ہے۔ اس میوزک ویڈیو میں یکتی تھریجا عمران ہاشمی کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔ جوبین نوٹیال کی آواز میں یہ گانا آج تبھی سوشل میڈیا پر وائرل ہے ، صرف یہی نہیں ، بہت سے لوگوں نے یوٹیوب پر بھی اس گانے پر اپنے ڈانس کی ویڈیوز اپلوڈ کی ہیں۔

      مسکان کالرا کے یوٹیوب پر شیئر کیے گئے اس ڈانس ویڈیو کو اب تک لاکھوں  ویوز مل چکے ہیں اور اس ویڈیو پر لوگ جم کر کمینٹس کر رہے ہیں۔ لوگو کو یہویڈیو سے خوب پسند آرہا ہے۔ اس گانے میں مسکان کالرا نامی لڑکی نے گانے 'لٹ گئے' پر زبردست ڈانس کرکے سوشل میڈیا پر سنسنی پھیلا دی ہے۔ بتادیں کہ مسکان آئے دن  مشہور و مقبول گانے پر ڈانس کرکے اپنا ویڈیو  یوٹیوب پر اپنا ویڈیو اپلوڈ کرتی رہتی ہیں۔  آپ بھی دیکھیں اس زبردست ڈانس  کی وائرل ویڈیو۔



      بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی  (Emraan Hashmi)  کی طویل عرصے سے کوئی بڑی فلم ریلیز نہیں ہوئی ہے  لیکن وہ مداحوں کے درمیان اپنی موجودگیبنائے ہوئے ہیں۔ حال ہی میں  ان کا ایک رومانٹک گانا 'لٹ گائے' (Lut Gaye) ریلیز ہوا تھا جس کی ویڈیو اب تک سوشل میڈیا پر کافی دھمال مچائے ہوئے ہے۔ صرف اتنا ہی نہیں  بہت سارے لوگوں نے اس گانے پر ڈانس کرکے اپنا ویڈیو بیحد سوشل میڈیا پر بھی اپلوڈ کیا۔ ان دنوں ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر زبردست وائرل ہو رہا ہے  جس میں ایک لڑکی زبردست ڈانس کرتی نظر آ رہی ہے۔


      یہ گانا جبین نوٹیال نے گایا ہے۔ تنیشک باغچی نے اس گانے کو سنگیت دیا ہے۔ منوج منتسر نے گیت لکھا ہے۔ آپ یہ پورا گانا یوٹیوب یا ٹی سیریز کے آفیشیل اکاؤنٹ پر جاکر سن سکتے ہیں۔ رادھیکا راؤ اور ونے سپرو نے گانے کو ڈائریکٹ کیا ہے۔ گانے کے رلیز کے ایک گھنٹے کے اندر یہ گانا وائرل ہوگیا۔

      ورک فرنٹ کی بات کریں تو عمران ہاشمی جلد ہی چہرے فلم میں نظر آئیں گے۔ اس کے علاوہ خبر ہے عمران ٹائیگر 3 میں ولن کا کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔ انہیں آخری مرتبہ فلم وائے چیٹ انڈیا میں دیکھا گیا تھا جو باکس آفس پر فلاپ ثابت ہوئی تھی۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: