உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    تصویر میں نظر آرہی یہ بچی آج ہے ساؤتھ کی بڑی ہیروئین، آپ نے پہچانا کیا؟

    تصویر میں نظر آرہی یہ بچی آج ہے ساوتھ کی بڑی ہیروئین۔

    تصویر میں نظر آرہی یہ بچی آج ہے ساوتھ کی بڑی ہیروئین۔

    آج ہم آپ کو اداکارہ کے بچپن کی ایک تصویر دکھانے جارہے ہیں جسے دیکھ کر آپ بھی انہیں پہچان نہیں پائیں گے۔ اس تصویر کو دیکھ کر بہت سے لوگوں کے ذہن کے گھوڑے دوڑنے لگے ہوں گے کہ یہ کون ہیں؟

    • Share this:
      بالی ووڈ کے ستارے کسی نہ کسی وجہ سے سرخیوں میں رہتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی مداح بھی اپنے پسندیدہ ستاروں کے بارے میں سب کچھ جاننے میں کافی دلچسپی رکھتے ہیں۔ چاہے وہ بچپن کی تصویر ہو یا اس کے پسندیدہ اسٹار کی تھرو بیک تصویر۔ سوشل میڈیا پر آتے ہی یہ آگ کی طرح پھیل جاتی ہے۔

      آج ہم آپ کو اداکارہ کے بچپن کی ایک تصویر دکھانے جارہے ہیں جسے دیکھ کر آپ بھی انہیں پہچان نہیں پائیں گے۔ اس تصویر کو دیکھ کر بہت سے لوگوں کے ذہن کے گھوڑے دوڑنے لگے ہوں گے کہ یہ کون ہیں؟ تو آج آپ کو زیادہ سوچنے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ آخر یہ کون ہیں؟ دراصل تصویر میں نظر آنے والی یہ چھوٹی لڑکی کوئی اور نہیں بلکہ ساؤتھ کی سوپر اسٹار کاجل اگروال ہے۔



      یہ بھی پڑھیں:
      دانتوں میں اُنگلی دباتے ہوئے پوز دیتی نظر آرہی یہ بچی ہے ٹی وی کی TOPایکٹریس

      یہ تصویر کاجل اگروال کے بچپن کی تصویر ہے۔ جس میں اداکارہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ کاجل اگروال کا نام ساؤتھ کی ٹاپ ایکٹریسس میں شامل ہے۔ کاجل ان دنوں اپنے حمل کے دنوں سے لطف اندوز ہو رہی ہیں، جس کی وجہ سے انہوں نے کچھ عرصے کے لیے فلموں سے بریک لیا ہوا ہے۔

      یہ بھی پڑھیں:
      ریا چکرورتی کا نہیں دیکھا ہوگا ایسا انداز، تھائی ہائی سلٹ آوٹ فٹ میں لگی بے حد خوبصورت

      یہ بھی پڑھیں:
      Pregnant Sonam Kapoorنےکیا پہنا انوشکا کے حمل والا باڈی سوٹ؟ بی ٹاؤن کی یہ ادارائیں بھی۔۔

      کاجل نے 2020 میں گوتم کیچو سے شادی کی تھی۔ کاجل اگروال بالی ووڈ میں بھی اپنا ہاتھ آزما چکی ہیں۔ اداکارہ اجے دیوگن کی فلم سنگھم میں بھی نظر آئی تھیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: