بھوجپوری فلمی دنیا کے مشہور سنگر و اداکار کا ایک ایسا ویڈیو آیا سامنے، انٹرنیٹ پر مچایا ہنگامہ، دیکھیں یہاں
بھوجپوری فلمی دنیا میں اس سنگر اور اداکار کی ایک الگ پہچان بن چکی ہے۔ لوگوں کو پون سنگھ کے گانے بیحد پسند آتے ہیں۔ اسی پہر میں ان کا ایک اور ویڈیو انٹرنیٹ پر چھایا ہوا ہے۔
- news18 Urdu
- Last Updated: Jan 11, 2021 01:30 PM IST

بھوجپوری فلمی دنیا میں اس سنگر اور اداکار کی ایک الگ پہچان بن چکی ہے۔ لوگوں کو پون سنگھ کے گانے بیحد پسند آتے ہیں۔ اسی پہر میں ان کا ایک اور ویڈیو انٹرنیٹ پر چھایا ہوا ہے۔
بھوجپوری سپر اسٹار پون سنگھ (Pawan Singh) کے گانے کے ویڈیو آئے دن سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچاتے رہے ہیں۔ ان کے ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی پسند کئے جاتے ہیں۔ بھوجپوری فلمی دنیا میں اس سنگر اور اداکار کی ایک الگ پہچان بن چکی ہے۔ لوگوں کو پون سنگھ کے گانے بیحد پسند آتے ہیں۔ اسی پہر میں ان کا ایک اور ویڈیو انٹرنیٹ پر چھایا ہوا ہے۔
دراصل یہ ویڈیو سال 2019 کا ہے۔ اس ویڈیو میں پون سنگھ اٹیج شو کرتے نظر آرہے ہیں۔ پون سنگھ کے اس اسٹیج شو کے ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچایا ہوا ہے۔ میوزیکل میوزک ورلڈ کے ذریعے یوٹیوب پر اپلوٖ کئے گئے اس گانے کا ویڈیو بیحد پسند کیا جا رہا ہے تو آپ بھی دیکھیں ان کا یہ اسٹیج شو ویڈیو۔۔