உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    امیتابھ بچن نے بیوی جیہ بچن کو بھری محفل میں اچانک کر لیا Kiss، بیٹے ابھیشیک کا ایسا تھا ردعمل

    ۔ اس موقع پر ان کی تھروبیک تصویریں اور  ویڈیوز سامنے آرہے ہیں۔ اسی پہر ہم ان سے جڑا ایک ویڈیو جس میں ابھیشیک بچن جیا اور امیتابھ بچن ایک ساتھ نظر آرہے ہیں۔ ایک ایوارڈ تقریب کے دوران یہ تینوں  ساتھ بیٹھے ہیں۔

    ۔ اس موقع پر ان کی تھروبیک تصویریں اور ویڈیوز سامنے آرہے ہیں۔ اسی پہر ہم ان سے جڑا ایک ویڈیو جس میں ابھیشیک بچن جیا اور امیتابھ بچن ایک ساتھ نظر آرہے ہیں۔ ایک ایوارڈ تقریب کے دوران یہ تینوں ساتھ بیٹھے ہیں۔

    ۔ اس موقع پر ان کی تھروبیک تصویریں اور ویڈیوز سامنے آرہے ہیں۔ اسی پہر ہم ان سے جڑا ایک ویڈیو جس میں ابھیشیک بچن جیا اور امیتابھ بچن ایک ساتھ نظر آرہے ہیں۔ ایک ایوارڈ تقریب کے دوران یہ تینوں ساتھ بیٹھے ہیں۔

    • Share this:
      ممبئی: بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن (Amitabh Bachchan) نے انڈسٹری میں قدم رکھے 50 سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔ انہوں نے 1969 میں سات ہندوستانی سے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا اور اب بھی وہ انڈسٹری میں ایکٹو ہیں۔ جیا بچن (Jaya Bachchan)  کے ساتھ امیتابھ بچن کی محبت کی کہانی جگ ظاہر ہے۔ آج امیتابھ بچن کی سالگرہ ہے۔ اس موقع پر ان کی تھروبیک تصویریں اور  ویڈیوز سامنے آرہے ہیں۔ اسی پہر ہم ان سے جڑا ایک ویڈیو جس میں ابھیشیک بچن جیا اور امیتابھ بچن ایک ساتھ نظر آرہے ہیں۔ ایک ایوارڈ تقریب کے دوران یہ تینوں  ساتھ بیٹھے ہیں۔

      ویڈیو میں شاہ رخ خان شو کی میزبانی کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ ریکھا ، کاجول ، سوناکشی سنہا جیسے بالی ووڈ ستارے بھی ویڈیو میں بیٹھے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ تبھی امیتابھ بچن ایوارڈ ملنے کی خوشی میں  اچانک تمام لوگوں  کے درمیان جیا بچن کو کس کرلیتے ہیں۔ ایسے میں دونوں کے  بیچ میں بیٹھے بیٹے ابھیشیک  بچن تھوڑا سا حیران ہوجاتے ہیں اور بہت ہی پیارا ردعمل دیتے ہیں۔



      ابھیشیک بچن کا رد عمل تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔ اس پر کمینٹس کرتے ہوئے  سوشل میڈیا یوزرس ابھیشیک بچن کے رد عمل پر اپنا ردعمل دے رہے ہیں۔ امیتابھ بچن اکثر سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں کے ساتھ وابستہ رہتے ہیں۔ ورک فرنٹ کے بارے میں بات کریں تو بگ بی جلد ہی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے ساتھ 'برہماستر' فلم میں نظر آئیں گے۔ اس کے علاوہ امیتابھ بچن دپیکا پاڈوکون کے ساتھ 'دی انٹرن' کے ہندی ری میک میں بھی نظر آئیں گے۔ جس کا اعلان حال ہی میں کیا گیا ہے۔

      امیتابھ بچن اور جیا بچن

      بالی ووڈ کے عظیم اداکار امیتابھ بچن  (Amitabh Bachchan) کے یوم پیدائش پر انہیں ہر جانب سے مبارکباد مل رہی ہیں۔ وہیں اس موقع پر امیتابھ بچن نے خود کی ایک تصویر پوسٹ کی، ساتھ ہی اس تصویر کو کپشن بھی دیا اسی میں داخل، (Walking into the 80s) لیکن اس پوسٹ میں بگ بی نے ایک غلطی کر دی جسے ان کی بیٹی شویتا بچن نے ٹھیک کیا ہے۔

      دراصل ، امیتابھ بچن شاید اپنی سالگرہ سے پہلے اپنی عمر بھول گئے۔ اپنی سالگرہ سے متعلق پوسٹ میں ، انہوں نے اپنی عمر ہی غلط بتادی۔ انہوں نے خود کو اپنی عمر سے ایک سال زیادہ بتایا جس کے بعد امیتابھ بچن کی بیٹی شویتا بچن نندا بھی اپنے آپ کو کمینٹ کرنے سے نہیں روک پائیں۔



      امیتابھ بچن آج 79 سال کے ہو گئے ہیں۔ ایسے میں ان کے یوم پیدائش پر بالی ووڈ سیلیبس سے لیکر فینس اس دن کو خاص بنانے میں لگے ہیں۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: