ByteDance: ٹک ٹاک کے مالک بائٹ ڈانس نے چین میں سیکڑوں ملازمتیں کی ختم! آخرکیاہےوجہ؟
جس کے روزانہ تقریباً 600 ملین صارفین ہیں۔
سال 2022 کے آخر میں لاگت میں کمی کی وجہ سے بائٹ ڈانس نے متعدد محکموں میں سینکڑوں ملازمین کو باہر کا راستہ دیکھا دیا ہے۔ نوکریوں میں کٹوتیوں کا اطلاق ڈوئین (Douyin) پر کیا گیا ہے، جو کہ ٹک ٹاک کے چینی مساوی کمپنی ہے، جس کے روزانہ تقریباً 600 ملین صارفین ہیں۔
چین کی سب سے مشہور ویڈیو ایپ ٹک ٹاک (TikTok) نے اپنی ذیلی کمپنی بائٹ ڈانس (ByteDance) کو اب بند کردیا ہے۔ سال 2022 کے آخر میں لاگت میں کمی کی وجہ سے بائٹ ڈانس نے متعدد محکموں میں سینکڑوں ملازمین کو باہر کا راستہ دیکھا دیا ہے۔ نوکریوں میں کٹوتیوں کا اطلاق ڈوئین (Douyin) پر کیا گیا ہے، جو کہ ٹک ٹاک کے چینی مساوی کمپنی ہے، جس کے روزانہ تقریباً 600 ملین صارفین ہیں۔
ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ (ایس سی ایم پی) نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ ملازمتوں میں کٹوتیاں بائٹ ڈانس کی افرادی قوت کے ایک چھوٹے سے فیصد کی نمائندگی کرتی ہیں۔ بائٹ ڈانس نے رائٹرز کی تبصرہ کی درخواست کا فوری طور پر جواب نہیں دیا۔
Published by:Mohammad Rahman Pasha
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔