உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شلیا شیٹی سے کم نہیں ہے یہ مشہور اداکارہ ، ٹونڈ فیگر دیکھ کر رہ جائیں دنگ

    شلیا شیٹی سے کم نہیں ہے یہ مشہور اداکارہ ، ٹونڈ فیگر دیکھ کر رہ جائیں دنگ

    شلیا شیٹی سے کم نہیں ہے یہ مشہور اداکارہ ، ٹونڈ فیگر دیکھ کر رہ جائیں دنگ

    ٹالی ووڈ اداکارہ سیرت کپور (Seerat Kapoor) کافی طویل عرصہ کے بعد سرخیوں میں آئی ہیں ۔ آخری مرتبہ اداکارہ تیلگو فلم ‘Maa Vintha Gadha Vinum’ میں نطر آئی تھیں ۔

    • Share this:
      ٹالی ووڈ اداکارہ سیرت کپور کافی طویل عرصہ کے بعد سرخیوں میں آئی ہیں ۔ آخری مرتبہ اداکارہ تیلگو فلم ‘Maa Vintha Gadha Vinum’ میں نطر آئی تھیں ۔ اداکارہ نے ونود اگنیہوتری کے ڈائریکشن میں بنی بالی ووڈ فلم ضد سے اداکاری میں ڈیبیو کیا تھا اور اس کے بعد انہوں نے تیلگو سنیما میں اپنی قسمت آزمائی ۔ جانکاری کے مطابق وہ ان دنوں اپنے دو فلم پرجیکٹوں پر ایک ساتھ کام کررہی ہی ، لیکن اس کا آفیشل طور پر اعلان نہیں ہوا ہے ۔ فی الحال سیرت اپنے فٹنس ویڈیو کو لے کر سرخیوں میں ہیں ۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے ، جس میں وہ ورک آوٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ اس پوسٹ کے ذریعہ کئی بالی ووڈ اداکاراوں کو ٹکر دیتی نظر آرہی ہیں ۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Seerat Kapoor (@iamseeratkapoor)





      بتادیں کہ سیرت کپور ایک فٹنس فریک گرل ہیں جو اکثر سوشل میڈیا پلیٹ فارمس پر ورک آوٹ ویڈیوز شیئر کرکے لوگوں کا دھیان کھینچتی رہتی ہیں ۔ اداکارہ آئے دن اپنے پلیٹس سیشن کے ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں ، لیکن یہ صرف ایک ورک آوٹ نہیں ہے جو انہیں پوری طرح سے ٹونڈ باڈی پانے میں مدد کرتا ہے بلکہ ان کی بیلنس ڈائٹ اور ڈیلی روٹین کا بھی اہم رول ہے ۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Seerat Kapoor (@iamseeratkapoor)





      سیرت نے اپنی فٹنس کو لے کر لوگوں کو بتایا کہ میں گھر کا بنایا کھانا پسند کرتی ہوں ، جس میں ہر چیز کا امتزاج لیتی ہوں ، لیکن کارب ، فیٹ اور شوگر کے استعمال کے تئیں ہمیشہ بیدار رہتی ہوں ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: