உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ Aashka Goradia نے ٹاپ لیس ہوکر کیا ایسا کام ، TV کی بہو نے ہیٹرس کو دیا خاص پیغام

    اداکارہ آشکا گوراڈیا (Aashka Goradia) نے اب انسٹاگرام پر یوگا کرتے ہوئے ایک ٹاپ لیس تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں آشکا سمندر کے کنارے پر ہیڈ اسٹینڈ کی پوزیشن میں نظر آ رہی ہیں۔ اپنی تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے ہیٹرس کو کھری کھری سناتے ہوئے ایک زبردست پیغام بھی دیا ہے ۔

    • Share this:
      ممبئی : اداکارہ آشکا گوراڈیا (Aashka Goradia) ٹی وی سیریلز میں بہو کے کردار کیلئے جانی جاتی ہیں ۔ ٹی وی پر انتہائی سادہ اور خوبصورت نظر آنے والی آشکا نے کئی شوز کی وجہ سے ناظرین میں اپنی خاص شناخت بنائی ہے ۔ اداکارہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی فٹنس کے بولڈ ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ، جس کی وجہ سے کئی مرتبہ وہ سوشل میڈیا یوزرس کے نشانے پر بھی آجاتی ہیں ۔

      آشکا گوراڈیا  (Aashka Goradia) نے اب انسٹاگرام پر یوگا کرتے ہوئے ایک ٹاپ لیس تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں آشکا سمندر کے کنارے پر ہیڈ اسٹینڈ کی پوزیشن میں نظر آ رہی ہیں۔ اپنی تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے ہیٹرس کو کھری کھری سناتے ہوئے ایک زبردست پیغام بھی دیا ہے ۔ آشکا نے اپنی بیک سائیڈ کی تصویر شیئر کی ہے۔ ان کی پیٹھ پر لال رنگ میں ہیش ٹیگ ‘One Love’ لکھا ہوا ہے ۔

      اس کے ساتھ ہی آشکا نے کیپشن میں لکھا کہ یہ کتنا مضحکہ خیز ہے کہ وہ لوگ جو آپ کو جانتے تک نہیں ہیں ، سب سے زیادہ آپ کے بارے میں باتیں کرتے ہیں ۔ یہ کافی مضحکہ خیز ہے کہ انہیں لگتا ہے کہ آپ کو پتہ نہیں ہے ۔ میرے پاؤں آسمان مں ہیں اور سر زمین پر ہے.. اس پوری زندگی کیلئے ۔ میری پیٹھ مضبوط ہے..اس لیے اسٹاکرس اور ہیٹرس کو زندگی ملتی ہے۔

      تصویر کریڈٹ : aashkagoradia/Instagram
      تصویر کریڈٹ : aashkagoradia/Instagram

      آشکا گوراڈیا کی اس پوسٹ پر فینس تو تعریف کر ہی رہے ہیں وہیں کئی ساتھی ٹی وی اداکار بھی ان کی ہمت کی داد دے رہے ہیں ۔ ٹی وی اداکارہ ان دنوں اداکاری سے دوری بنائے ہوئی ہیں اور اپنے شوہر برینٹ گوبل کے ساتھ وقت گزارتی نظر آرہی ہیں ۔ آشکا کی اس تصویر کو بھی برینٹ نے ہی کھینچا ہے ۔

      قومی، بین الاقوامی اور جموں وکشمیر کی تازہ ترین خبروں کےعلاوہ تعلیم و روزگار اور بزنس کی خبروں کے لیے نیوز18 اردو کو ٹویٹر اور فیس بک پر فالو کریں ۔

      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: