ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

اس اداکارہ نے 40 کی عمر میں پہنی بکنی، لوگوں نے کہی ایسی بات

ان تصویروں میں کامیا پنجابی کا انتہائی بولڈ انداز دیکھ کر ہر کوئی حیران ہے۔ کامیا نے حال ہی میں سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر منوکنی اور بکنی میں تصویریں شیئر کی ہیں، جو تابڑتوڑ وائرل ہورہی ہیں۔

  • Share this:
اس اداکارہ نے 40 کی عمر میں پہنی بکنی، لوگوں نے کہی ایسی بات
ان تصویروں میں کامیا پنجابی کا انتہائی بولڈ انداز دیکھ کر ہر کوئی حیران ہے۔ کامیا نے حال ہی میں سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر منوکنی اور بکنی میں تصویریں شیئر کی ہیں، جو تابڑتوڑ وائرل ہورہی ہیں۔

ممبئی: شاندار اداکاری اور اپنی بےباکی کیلئے پہچانی جانے والی ٹی وی اداکارہ کامیا پنجابی ان دنوں ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں آگئی ہیں۔ ان کے سرخیوں میں آنے کی وجہ ہے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئیں ان کی تازہ تصویریں۔ ان تصویروں میں کامیا پنجابی کا انتہائی بولڈ انداز دیکھ کر ہر کوئی حیران ہے۔ کامیا نے حال ہی میں سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر مونوکنی اور بکنی میں تصویریں شیئر کی ہیں، جو تابڑتوڑ وائرل ہورہی ہیں۔ یہ تصویریں ویکیشن کی معلوم ہوتی ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ کامیا ان دنوں وہ اپنے مبینہ بوائے فرینڈ شلبھ ڈانگ کے ساتھ گھومنے نکلی ہیں۔


'I m sexy n i know it' اداکارہ کامیا پنجابی نے مونوکنی میں اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ۔

کامیا اس تصویر میں وہ پانی کے اندر کھڑی پوز دے رہی ہیں۔ ان ہوں نے بلیک (کالے) رنگ بکنی پہن رکھی ہے اور نیلے سن گلاسز لگائے ہوئے ہیں۔ انہوں نے اپنے بال جوڑے میں باندھ رکھے ہیں۔ کامیا کی اس تصویر پر انہیں جم کر رد عمل مل رہا ہے۔ 40 سالہ کامیا کے بولڈ انداز کو دیکھ کر ان کے مداح حیران تو ہیں لیکن وہیں ان کی تعریفوں کے پل بھی باندھ رہے ہیں۔ اس فوٹو پر کئی سلیبرٹیز نے بھی کمینٹ کئے ہیں۔








View this post on Instagram


I m sexy n i know it 😈


A post shared by Kamya Panjabi (@panjabikamya) on Oct 29, 2019 at 11:26pm PDT




وہیں اس سے پہلے بھی کامیا پنجابی نے بکنی میں تصویریں شیئر کی تھیں۔ بتادیں کہ وہ اپنے مشتبہ بوائے فرینڈ شلبھ ڈانگ کے یوم پیدائش کے موقع پر چھٹیوں کے لئے نکلی تھیں۔  اس دوران انہوں نے اپنی بکنی تصویروں کے کیپشن میں شلبھ ڈانگ کو پیار بھرا پیغام بھی لکھا تھا۔ ان تصویروں میں کامیا کے ساتھ ان کے بوائے فرینڈ رومانٹک پوز دیتے ہوئے نظر آرہے تھے۔

ٹی وی اداکارہ کامیا پنجابی نے بکنی میں دکھائے جسم کےنشان، کہا- یہ بیان کرتے ہیں کہانی

وہیں ان تصویروں میں بھی کامیا کو خوب تعریفیں ملی تھیں۔ کامیا پنجابی اس تصویرمیں بکنی میں نظرآرہی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی کامیا کے جسم پرکئی نشان بھی نظرآرہے ہیں۔ ان کی اس تصویرپران کے بوائے فرینڈ شلبھ نے بھی کمنٹ (تبصرہ) کرتے ہوئے لکھا ہے 'مجھے تم پرفخرہے میرے پیار'۔








View this post on Instagram



Most of my life i have been chasing the kind of high that i feel right now 😇🌟❤️

A post shared by Kamya Panjabi (@panjabikamya) on Oct 12, 2019 at 12:01am PDT



کامیا نے اپنی ان تصویروں کے ساتھ یہ بھی واضح کیا تھا  کہ کیسے ان کے جسم پرنظرآنے والا ہرنشان ایک کہانی بیان کرتا ہے۔ کامیا نے اپنی پوسٹ کے ساتھ کیپشن لکھا 'میرا جسم ایک کینواس کی طرح ہے، جس پربنا ہرنشان مجھے یاد دلاتا ہے کہ میں کتنی بہادرہوں اوراس کے لئے مجھے کیا قیمت چکانی پڑی ہے۔ ہرپوائنٹ، جو پہلے اپنے پاگل پن میں چھپانے کی کوشش کی تھی اورہرباربدلتا وزن جو کبھی میرے بچے یا کبھی میرے کھانے کی وجہ سے بڑھا تھا۔ مجھے اپنے اس کینواس پرفخرہے اورمجھے مستقبل میں ہونے والی نئی پینٹنگ کا بے صبری سے انتظار ہے'۔




واضح رہے کہ حال ہی میں ایک انٹرویومیں کامیا پنجابی نے انکشاف کیا تھا کہ وہ جلد ہی اپنے رشتے کو شادی میں بدلنے والی ہیں۔ شلبھ پیشے سے ڈاکٹرہیں اورایک بچے کے والد ہیں۔

 
First published: Oct 31, 2019 04:53 PM IST