ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

چھت پر کھلے عام ٹی وی کی اس مشہور اداکارہ نے ایسا کیا تو لوگ بولے، شرم کرو۔۔

نیا کی اس ویڈیو۔تصویروں کو دیکھ کر فینس مدہوش ہو گئے اور جم کر رد عمل دے رہے ہیں۔ کچھ لوگ نیا کے اس انداز کو پسند کرتے ہیں اور کچھ دوسرے ایسے بھی ہیں جو انہیں تمیز کا سبق پڑھارہے ہیں۔

  • Share this:
چھت پر کھلے عام ٹی وی کی اس مشہور اداکارہ نے ایسا کیا تو لوگ بولے، شرم کرو۔۔
نیا کی اس ویڈیو۔تصویروں کو دیکھ کر فینس مدہوش ہو گئے اور جم کر رد عمل دے رہے ہیں۔ کچھ لوگ نیا کے اس انداز کو پسند کرتے ہیں اور کچھ دوسرے ایسے بھی ہیں جو انہیں تمیز کا سبق پڑھارہے ہیں۔

ممبئی: ویب سیریز 'جمائی راجا 2.0'  (Jamai 2.0 Web Series) کے لئے سرخیوں میں  بنی اداکارہ نیا شرما  (Nia Sharma) کسی پہچان کی محتاج نہیں ہیں۔ ٹی وی پر سیدھی اور معصوم  نظر آنے والی نیا حقیقی زندگی میں کافی بولڈ اور ہاٹ ہیں۔ یہ بات نیا کے سوشل میڈیا پر ان کی تصاویر اور ویڈیوز سے ظاہر ہوتی ہے۔ نیا روی دبے (Ravi Dubey) کے ساتھ ایک بار پھر 'جمائی راجہ 2.0' میں نظر آئیں گی۔ ویب سیریز میں ان دونوں کی اسکرین کیمسٹری بھی زیربحث ہے۔ ان سب کے بیچ نیا نے حال ہی میں ایک ویڈیو شیئر کی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔


نیا شرما اکثر ہی اپنے بے باک انداز اور ہاٹ۔سیکسی تصویروں و ویڈیو کے ذریعے انٹرنیٹ پر چھائی رہتی ہیں۔ اب نیا نے پھر کچھ ایسا کیا ہے جس سے سوشل میڈیا پر سنسنی پھیلی ہوئی ہے۔ نیا شرما ٹی وی کی ان مشہور اداکاراؤں میں شمار کی جاتی ہیں جو بیحد ہ بے باک اور بولڈ انداز سے زندگی جیتی ہیں۔  دراصل نیا Nia Sharma Hot Video نے ایک ویڈیو  شیئر کیا ہے جس میں وہ بیحد ہی ہاٹ انداز میں اپنی کمر کو لچکاتی اور پیٹ کی نابی کی پیئرسنگ Piercing فلانٹ کر رہی ہیں۔




 




View this post on Instagram





 

A post shared by Nia Sharma (@niasharma90)





نیا کی اس ویڈیو۔تصویروں کو دیکھ کر فینس مدہوش ہو گئے اور جم کر رد عمل دے رہے ہیں۔ کچھ لوگ نیا کے اس انداز کو پسند کرتے ہیں اور کچھ دوسرے ایسے بھی ہیں جو انہیں تمیز کا  سبق پڑھارہے ہیں۔ ایک یوزر نے لکھا ، 'شرم کرو دیدی'۔ دوسرے نے لکھا ، 'پاگل لگ رہی ہو۔' اسی کے ساتھ ہی ، ایک اور یوزر نے لکھا ہے ،تہذیب نام کی کوئی چیز ہے یا نہیں۔ وہیں  کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جن کو نیا کا یہ انداز لبھا رہا ہے۔ ایک یوزر نے ان کی تعریف میں ہالی ووڈ والا احساس بتایا ہے۔
Published by: Sana Naeem
First published: Mar 20, 2021 06:27 PM IST