ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

بوائے فرینڈ کے یوم پیدائش پر اداکارہ نے کیا یہ کام، ہاٹ تصویریں وائرل

  • Share this:
بوائے فرینڈ کے یوم پیدائش پر اداکارہ نے کیا یہ کام، ہاٹ تصویریں وائرل

مشہور اداکارہ 'پوتر رشتہ' کی ارچنا تو آپ کو یاد ہی ہوگی۔ اس یادگار کردار کونبھانے والی ٓداکارہ انکتا لوکھنڈے کا بریک اپ زبردست سرخیوں میں رہا تھا لیکن انہیں نیا ساتھی مل گیا ہے اور انکتا اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ کافی خوش نظر آرتی ہیں۔ دونوں کی تصویریں سوشل میڈیا پر اکثر دیکھنے کو مل جاتی ہیں۔ حال ہی میں انکتا اپنے بوائے فرینڈ کا یوم پیدائش مناتی نظر آئی ہیں۔ انہوں نے اپنے بوائے فرینڈ وکی جین کے یوم پیدائش پربیحد خوبصورت اور ہاٹ تصویر شیئر کی ہیں۔ یہ تصویریں  تابڑ توڑ وائرل ہورہی ہیں۔ اس کے ساتھ لوگ انہیں پرانے رشتے کی یاد دلانے لگے۔

دونوں کی ان تصویروں پر لوگوں کے کمینٹ دیکھیں گے تو ہر کوئی انکتا کو ان کے مبینہ بوائے فرینڈ سشانت راجپوت کی یاد دلانے کی کوشش کررہا ہے۔ سشانت نے انکتا کے ساتھ مشہور ٹی وی شو پوتر رشتہ میں کام کیا تھا۔ ان دونوں کو اسٹارس درمیان دوستی اور پھر پیار کی خبریں اڑی تھیں۔ حالانکہ بعد میں ان دونوں کا بریک اپ ہوگیا۔ اس بریک اپ کے بعد انکتا کافی ٹوٹ گئی تھی۔

دراصل اداکار وکی جین اور انکتا لوکھنڈے ایک دوسرے کو کافی وقت سے ڈیٹ کر رہے ہیں۔ حال ہی میں وکی کے 34ویں یوم پیدائش پر انکتا نے انہیں بیحد اسپیشل طرح سے مبارکباد پیش کی ہے۔ انکتا نے دونوں کی کئی تصویریں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ ان میں سے ایک دونوں کی ہاٹ تسویر کے ساتھ انکتا نے لکھا 'ہیپی برتھ ڈے جین، میں چاہتی ہوں تمہارے اس دن کو اور ہر دن کو اسپیشل بناتی رہوں۔ تمہاری صرف اور تمہاری'۔



First published: Aug 02, 2019 01:07 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading