ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

آدھی رات کو بگ باس کے گھر میں ہوا کچھ ایسا کہ شہناز گل کے اڑےہوش

پلان کے مطابق سدھارتھ شکلا شہناز کے پاس جاکر سو جاتے ہیں تبھی آرتی اپنا ڈراونا چہرہ لیکر شہناز کا کمبل ہٹا دیتی ہیں۔ ڈراونا چہرہ دیکھ شہناز بری طرح ڈر جاتی ہیں۔ وہ سدھارتھ شکلا کی طرف پلٹتی ہیں اور چیخنے لگتی ہیں۔

  • Share this:

ممبئی: ریئلٹی شو بگ باس 13 ان دنوں دھوم مچارہاہے۔ بگ باس 13 کا فنالے نزدیک ہے۔ جیسے۔جیسے شو فنالے کے نزدیک پہنچتا جارہا ہے۔ ویسے۔ویسے گھر والے بھی آخری دن رک مستی کرتے نظر آرہے ہیں۔ کچھ دن پہلے گھر میں بھوت کی چرچا مدھوریما تلی اور وشال آدتیہ سنگھ کچھ لوگوں نے اسے مذاق میں شہناز گل نے گھر میں کسی بھوت کے نہیں ہونے کی بات کہی تھی لیکن اس مرتبہ اپنی آنکھوں سے بھوت دیکھ کر شہناز کی روح کانپ گئی۔

بگ باس13 کا ایک پری کیپ ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں آرتی سنگھ بھوت بن کر گھر والوں کو ڈراونے لک میں دیکھ کر جہاں باقی کے گھروالے اسے مستی میں لیتے ہیں۔ وہیں شہناز گل کو ڈرانے میں آرتی کامیاب رہتی ہیں۔ دراصل پارس۔ماہرہ اور سدھارتھ۔آرتی مل کر باقی کے گھر والوں کو ڈرانے کی پلاننگ کرتے ہیں۔ اس کے بعد آرتی سنگھ ہارر میک اپ کرتی ہیں پھر وہ سیدھے کیپٹن روم میں پہنچ جاتی ہیں جہاں شہناز سو رہی ہوتی ہیں۔

پلان کے مطابق سدھارتھ شکلا شہناز کے پاس جاکر سو جاتے ہیں تبھی آرتی اپنا ڈراونا چہرہ لیکر شہناز کا کمبل ہٹا دیتی ہیں۔ ڈراونا چہرہ دیکھ شہناز بری طرح ڈر جاتی ہیں۔ وہ سدھارتھ شکلا کی طرف پلٹتی ہیں اور چیخنے لگتی ہیں۔
شہناز کو چلاتے دیکھ رشمی، عاصم اور باقی کے گھروالے اٹھ جاتے ہیں۔ شہناز کو ڈرانے بعد آرتی ،رشمی کو اور پھر عاصم کو ڈرانے کی کوشش کرتی ہیں۔
آپ کو بتادیں کہ اس سے پہلے گزشتہ ایپیسوڈ کے ہر سیزن کی طرح اس مرتبہ بھی شو میں کنٹیسٹنٹس کیلئے پریس کانفرنس رکھی گئی۔ پریس کانفرنس میں رپورٹر نے کنٹیسٹنٹس سے ٹیڑھے سوال پوچھے اور گھر واکوں نے سبھی تیڑھے سوالوں کے بخوبی سے سیدے جواب دئے تھے۔
First published: Feb 05, 2020 12:49 PM IST