ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

سدھارتھ نے کیا رشمی کے ساتھ لپ لاک، بیڈ روم سے لیکر پول تک کیا زبردست رومانس

رشمی دیسائی اور سدھارتھ شکلا نے بیڈ روم سے لیکر پول تک رومانس کیا۔ اس درمیان ایک سین میں رشمی دیسائی اور سدھارتھ شکلا ایک دوسرے کو شیشے کے آر۔پار سے لپ۔لاک کرتے ہیں۔

  • Share this:

ٹی وی کا پاپولرشو بگ باس 13 میں لڑائیوں کے بعد اب لگا رومانس کا تڑلکا۔  جس میں بگ باس کے گھر کے کنٹیسٹنٹ سدھارتھ شکلا اور رشمی دیسائی اپنی لڑائی بھول کر رومانس میں ڈوبتے نظر آئے۔  پیرکےایپیسوڈ میں خوب رومانس کا دورچلا۔ جس میں سدھارتھ شکلا اوررشمی دیسائی کے درمیان زبردست رومانٹک پل دیکھنے کو ملا۔

رشمی دیسائی اور سدھارتھ شکلا نے بیڈ روم سے لیکر پول تک رومانس کیا۔ اس درمیان ایک سین میں رشمی دیسائی اور سدھارتھ شکلا ایک دوسرے کو شیشے کے آر۔پار سے لپ۔لاک کرتے ہیں۔

اس سین کے بعد رشمی ،پارس کو اپنا اعتراض ظاہر کرتی نظر آئیں۔ حالانکہ اس پر پارس کا کہنا تھا کہا ہوگیا۔ یہ تو ایک ٹاسک تھا۔

Bigg Boss 13: सिद्धार्थ शुक्ला की बाहों में रश्मि को देखकर बेकाबू हुए फैंस, कह दी ऐसी बात...

وہیں بگ باس کے گھر میں پیر کے نومینیشن کا بھی ٹاسک کیا گیا۔ اس میں شیفالی، پارس، وکاس، شہناز، ماہرہ، آرتی اور وشال نومینیٹ ہوئے۔ جبکہ سدھارتھ شکلا، رشمی، دیوولینا اور ہمانشی سیف ہو گئی ہیں۔
First published: Nov 26, 2019 12:29 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading