உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Bigg Boss 15 Winner: تیجسوی پرکاش سب سے زیادہ ووٹ پاکر بنیں بگ باس 15 کی فاتح

    Bigg Boss 15 Winner: تیجسوی پرکاش سب سے زیادہ ووٹ پاکر بنیں بگ باس 15 کی فاتح ۔ تصویر :  Twitter @ColorsTV

    Bigg Boss 15 Winner: تیجسوی پرکاش سب سے زیادہ ووٹ پاکر بنیں بگ باس 15 کی فاتح ۔ تصویر : Twitter @ColorsTV

    Bigg Boss 15 Winner: ٹی وی کے مقبول ترین ریئلٹی شو 'بگ باس' کے 15ویں سیزن کا فاتح بالآخر مل ہی گیا ہے۔ جس لمحے کا فینس انتظار کر رہے تھے وہ بالآخر آ ہی گیا۔ جی ہاں، تیجسوی پرکاش کو ناظرین نے سب سے زیادہ ووٹ دیا اور انہیں 'بگ باس 15' کا فاتح بنا دیا۔

    • Share this:

      بتادیں کہ آج 'بگ باس 15' کا فائنل تھا، جہاں شو کے 5 فائنلسٹ کنٹسٹنٹس کرن کندرا، تیجسوی پرکاش، نشانت بھٹ، شمیتا شیٹی اور پرتیک سہجپال کے درمیان کانٹے کی ٹکر تھی ۔ سب سے پہلے نشانت نے شو میں 10 لاکھ کی انعامی رقم لے کر خود کو شو سے باہر کر دیا۔ اس کے بعد شمیتا شیٹی ٹاپ 3 سے باہر ہوگئیں۔

      View this post on Instagram

      A post shared by ColorsTV (@colorstv)

      فائنل میں شامل ہوئے ایکس وینرس

      سیزن 15 کو دلچسپ بنانے کیلئے سیزن 4 کی فاتح شویتا تیواری، سیزن 8 کے فاتح گوتم گلاٹی، سیزن 6 کی فاتح اروشی ڈھولکیا، سیزن 7 کی فاتح گوہر خان اور سیزن 14 کی فاتح روبینہ دلیک کو فائنل میں شامل کیا گیا۔ گرینڈ فائنل کا آغاز سلمان خان کے شاندار رقص کے ساتھ ہوا، جہاں انہوں نے سامعین کو گانے 'سیٹی مار' پر اپنے شاندار ڈانس مووز دکھائے ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: