بگ باس سے نکلتے ہی انکت گپتا کے بیڈروم میں نظر آئی لڑکی تو فینس یہ دیکھ کر رہ گئے حیران
دراصل ایک ویڈیو انٹرویو کا کلپ وائرل ہو رہا ہے۔ اس کلپ میں انکت کے کمرے میں ایک لڑکی کو بیڈ پر ہلتے ہوئے نظر آئی ، جیسے ہی انکت کو اس بات کا احساس ہوا، انہوں نے فوراً اپنا کیمرہ موڑ لیا۔ لیکن اب ویڈیو کا یہ چھوٹا کلپ وائرل ہو رہا ہے۔

ممبئی۔ بگ باس سیزن 16 کے سب سے زیادہ مشہور کنٹیسٹنٹ میں سے ایک انکیت گپتا (Ankit Gupta) اتوار کو بگ باس کئ گھر سے بے گھر ہو گئے ہیں۔ سب کو انکت کا باہر جانا اور پرینکا (Priyanka Chahar Choudhary) کا رونا یاد ہے۔ جیسے ہی انکت باہر آئے تو مداح کافی پریشان ہوئے کہ انکت کو شو سے کیوں نکالا گیا۔ کئی لوگوں نے اسے بگ باس کی سازش بھی قرار دیا ہے۔ لیکن اب انکت سے جڑی ایک اور خبر وائرل ہو رہی ہے۔ دراصل، گھر سے نکلنے کے بعد، انکت نے کئی میڈیا ہاؤسز کو اپنا انٹرویو دیا اور اپنے باہر نکلنے پر ناراضگی ظاہر کی۔ ایسے ہی ایک ویڈیو انٹرویو میں انکیت اپنی بات کہہ رہے تھے کہ تبھی ان کے کمرے میں بیڈ پر کچھ ایسا نظر آگیا کہ لوگ انہیں جم کر ٹرول کر رہے ہیں۔
دراصل ایک ویڈیو انٹرویو کا کلپ وائرل ہو رہا ہے۔ اس کلپ میں انکت کے کمرے میں ایک لڑکی کو بیڈ پر ہلتے ہوئے نظر آئی ، جیسے ہی انکت کو اس بات کا احساس ہوا، انہوں نے فوراً اپنا کیمرہ موڑ لیا۔ لیکن اب ویڈیو کا یہ چھوٹا کلپ وائرل ہو رہا ہے۔
Just look at the background a girl is on #AnkitGupta bed in hotel room
بتا دیں کہ بگ باس کے گھر سے نکلنے کے فوراً بعد انکت نے بھی اپنے بے گھر ہونے پر ناراضگی ظاہر کر دی ہے۔ جیسے ہی وہ شو سے باہر ہوئے، انکت نے اپنے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ انہیں ایلیمنیٹ کرنا ٹھیک نہیں تھا۔ شو کے سبھی پچھلے اویکشن آڈینس کے ووٹوں کی بنیاد پر ہوئے تھے لیکن انہیں گھر والوں نے ووٹ دے کر باہر کر دیا۔
Published by:Sana Naeem
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔