ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

چندو نے شیئر کی بھوری کے ساتھ سہاگ رات کی تصویر۔ لکھا، کیا کرے گا کپل پاجی

اس تصویر کو چندو چائے والے نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی لکھا۔ جب دولہا۔دلہن راضی تو کیا کرے گا قاضی۔

  • Share this:
چندو نے شیئر کی بھوری کے ساتھ سہاگ رات کی تصویر۔ لکھا، کیا کرے گا کپل پاجی
چندو نے شیئر کی بھوری کے ساتھ سہاگ رات کی تصویر۔ لکھا، کیا کرے گا کپل پاجی

دی کپل شرما شو ان دنوں ٹی آر پی لسٹ میں ٹاپ پر ہے۔ شو کے چہیتے کردار چند پربھاکر اور سمون چکروتی کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں چندو چائے والا کا کردار ادا کرنے والے چندن پربھاکر دولہا اور سمون چکروتی دلہن بنی نظر آرہی ہیں۔ دونوں سہاگ رات والے بیڈ پر بیٹھے ہیں۔

اس تصویر کو چندو چائے والے نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی لکھا۔ جب دولہا۔دلہن راضی تو کیا کرے گا قاضی۔ چندن کی اس تصویر پر بھارتی سنگھ نے کمینٹ کرتے ہوئے لکھا، یہ جو ہورہا ہے صحیح نہیں ہے۔



شو میں چندو اور بھوری کی نوک۔جھونک فینس کو بہت خوب پسند آتی ہے۔ ایسے میں چندن پربھاکر کی یہ تصویر سامنے آتے ہی فینس کےکمینٹس آنے لگے۔ کئی فینس نے انہیں کمینٹ کرتے ہوئے حقیقی زندگی میں اپنی بیوی کی یاد دلاتے ہوئے لکھا کہ کپل پاجی تو کچھ نہیں کہیں گے لیکن نندنی بھابھی کو پتہ چل گیا تو۔۔۔

 
First published: Sep 16, 2019 09:16 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading