உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    رشی کپور کو یاد کرکے جذباتی ہوکر ر وپڑیں نیتو کپور، بولیں وہ نہیں ہیں لیکن روز۔۔۔

    'ڈانس دیوانے جونیئرز' (Dance Deewane Juniors) میں رشی کپور کو 30 اپریل بروز سنیچر کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ ایپی سوڈ کی شوٹنگ ہو چکی ہے۔ شوٹ کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں نیتو کپور اپنی محبت Rishi Kapoor کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوتی نظر آ رہی ہیں۔

    • Share this:
      Dance Deewane Juniors: دن اور سال گزر جاتے ہیں لیکن جانے والوں کی یادوں کو کبھی نہیں بھلایا جا پاتا۔ دو سال قبل 30 اپریل کو بالی ووڈ کے معروف اداکار رشی کپور(Rishi Kapoor Death Anniversary) اس دنیا سے رخصت ہو گئے تھے۔ گھر والے شاید ہی انہیں ان کی یادیں کبھی بھلا سکیں لیکن ان کے مداح بھی ایسے ہیں جو آج بھی ان کی یادوں کو تازہ رکھتے ہیں۔ نیتو کپور (Neetu Kapoor) ان دنوں کلرز ٹی وی پر شروع ہونے والے نئے ریئلٹی شو 'ڈانس دیوانے جونیئرز' کو جج کر رہی ہیں۔ آنے والے شو میں بچے رشی کپور کو ان کی اداکاری کے ذریعے خراج عقیدت پیش کرتے نظر آئیں گے۔ اس شو میں ایک بار پھر نیتو کپور رشی کپور کو یاد کرکے جذباتی (Neetu Kapoor breaks down remembering late Rishi Kapoor) ہوتی نظر آئیں۔

      'ڈانس دیوانے جونیئرز' (Dance Deewane Juniors) میں رشی کپور کو 30 اپریل بروز سنیچر کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ ایپی سوڈ کی شوٹنگ ہو چکی ہے۔ شوٹ کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں نیتو کپور اپنی محبت Rishi Kapoor کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوتی نظر آ رہی ہیں۔

      یہ بھی پڑھیں: ساس نیتو کپور نے بہو عالیہ بھٹ کو لیکر کیمرے کے سامنے کہہ ڈالا کچھ ایسا، چونک اٹھے سب

      یہ بھی پڑھیں: Ranbir-Alia کی شادی میں ہر جگہ موجود تھے رشی کپور، رنبیر کپور نے ہر لمحہ تصویر رکھی ساتھ

      دراصل، بانی نامی ایک کنٹیسٹنٹ نے اپنے ڈانس مووس سے ججوں کو حیران کر دیا۔ لڑکی کی پرفارمنس ختم ہونے پر بانی کی دادی نیتو کپور کو خصوصی تحفہ دیتی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے شوہر رشی کپور سے سال 1974 میں ملے تھے اور اداکار نے ہمیشہ ان کی مدد کی۔ ان سب کے بعد انہوں نے گانا 'لمبی جدائی' بھی گایا جسے سن کر وہ جذباتی ہو گئیں۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: