ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

ڈھنچک پوجا کی نئی تصویر وائرل، عجب۔غضب کمینٹ کر رہے ہیں فالوورس

عمران قریشی نام کے ایک یوزر نے لکھا، ‏میں تمہارا ڈائے ہارڈ فین ہوں پوکا نوٹنکی۔ وہیں راجن ٹھکرا نے پوجا کے بالوں کی پرابلم پر کمینٹ کرتےہوئے لکھا، ڈینڈرف ختم ہوا کہ نہیں، اب تو کیجریوال نےبھی مفلرہٹا لیا۔

  • Share this:
ڈھنچک پوجا کی نئی تصویر وائرل، عجب۔غضب کمینٹ کر رہے ہیں فالوورس
ڈھنچک پوجا

انٹرنیٹ سینسیشن ڈنچک پوجا اپنے گانوں کی وجہ سےتو سرخیوں میں رہتی ہی تھیں لیکن اس مرتبہ اپنی تصویر کی لائم لائٹ کی وجہ سے چھائی ہوئی ہیں۔ بات دراصل یہ ہے کہ پوجا نے فیس بک پر اپنی پروفائل تصویر بدلی۔ اب جب ڈی پی بدلی گئی تو ان کے مداح ان کا یہ انداز دیکھ کر حیران تھے کیونکہ پوجا کسی ماڈل سے کم نہیں لگ رہی تھیں۔ اب کسی کو وہ ماڈل لگ رہی تھیں۔ تو وہیں کچھ ایسے تھے جو اس تصویر کیلئے پوجا کو ٹرول کر رہے تھے۔ مکیش کمار نام کے ایک یوزر نے لکھا ہوجا تب تک گاؤ جب تک میڈم تساڈ میں تمہارا اسٹیچو نہ لگ جائے۔


عمران قریشی نام کے ایک یوزر نے لکھا، ‏میں تمہارا ڈائے ہارڈ فین ہوں پوکا نوٹنکی۔ وہیں ایشان نے لکھا کہ فوٹو کی طرح گانا بھی بنایئے۔ راجن ٹھکرا نے پوجا کے بالوں کی پرابلم پر کمینٹ کرتےہوئے لکھا، ڈینڈرف ختم ہوا کہ نہیں، اب تو کیجریوال نےبھی مفلرہٹا لیا۔ باکسر مندیپ نے لکھا، 'مار ہی ڈالوگی کیا'۔ سیکسی بکنی پہن کر پول میں اتری اس اداکارہ نے پانی میں لگائی آگ ، دیکھ کر اڑجائیں گے ہوش


بتادیں کہ لوگ الگ۔الگ طرح کے کمینٹ کر رہے تھے وہیں ایک یوزرکا دھیان فوٹو ایڈٹنگ پر تھا۔ یاسر نے لکھا، کتنا گندا ایڈٹ کئے ہیں۔ ونیت بتھری نے لکھام اتنی اچھی فوٹو ہے اتنا اچھا گا بھی لیں۔ اب سوشل میڈیا پر چاہے لوگ کسی بھی طرح کے کمینٹ کریں لیکن  ان کی مقبولیت پرکوئی شک نہیں ہے۔ جب پوجا بگ باس پہنچی تھیں تو ایسا کوئی سلیبریٹی نہیں تھا جو ان کے بارے میں نہ جانتا ہو۔

First published: Apr 25, 2019 10:31 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading