ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

اعجاز خان نے کی پوترا پونیا کو بوسہ لینے کی کوشش، ویڈیو ہوا وائرل

اعجاز خان (Eijaz Khan) اور پوترا پونیا (Pavitra Punia) کا ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر آگ کی طرح وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دونوں ایک دوسرے کو میڈیا کے سامنے ہی کس کرنے کی کوشش کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

  • Share this:
اعجاز خان نے کی پوترا پونیا کو بوسہ لینے کی کوشش، ویڈیو ہوا وائرل
اعجاز خان نے کی پوترا پونیا کو بوسہ دینے کی کوشش، ویڈیو ہوا وائرل

نئی دہلی: بگ باس کے گھر میں کئی شخصیات کو اپنا پارٹنر ملا ہے، جس میں سے اعجاز خان (Eijaz Khan) اور پوترا پونیا (Pavitra Punia) کی جوڑی بھی شامل ہے۔ سیزن-14 میں دونوں نے بطور کنٹسٹنٹ گھر میں انٹری لی تھی۔ فی الحال دونوں ہی گھر سے بے گھر ہوچکے ہیں اور اب دونوں نے کھل کر سب کے سامنے اپنے پیار کا اظہار کردیا ہے۔ اسی درمیان ایک میڈیا تقریب سے دونوں کا ویڈیو وائرل ہوا ہے، جس میں دونوں کس لینے کی کوشش کرتے نظر آرہے ہیں۔


 




 




View this post on Instagram





 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)






ورل بھیانی نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر لو برڈس اعجاز خان اور پوترا پونیا کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ ورل بھیانی نے اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ چہچہاتے پیار کے پرندے۔ اس ویڈیو میں واضح طور پر نظر آرہا ہے کہ اعجاز خان اور پوترا پونیا نے ایک دوسرے کو میڈیا کے سامنے ہی کس کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مداحوں کو دونوں کا رومانٹک انداز کافی پسند آرہا ہے۔

 



 




View this post on Instagram





 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)






واضح رہے کہ ’بگ باس-14‘ کے سب سے مشہور جوڑی پوترا پونیا اور اعجاز خان نے مداحوں کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا تھا کہ سب ٹھیک رہا تو دونوں جلدی ہی شادی کرلیں گے۔ اعجاز خان اور پوترا پونیا ’بگ باس-14‘ کے دوران ہی اپنے عشق کا اظہار کرچکے ہیں اور گھر سے باہر آنے کے بعد دونوں زبردست سرخیوں میں ہیں۔ ان دونوں نے کھلے عام اس بات کا انکار کیا تھا۔ پوترا پونیا نے بھی یہ بات ایک انٹرویو میں کہی تھی کہ وہ اعجاز خان کے ساتھ اس رشتے کو لے سیریس ہیں اور فیملی کی رضا مندی کے بعد شادی کرنے والی ہیں۔
Published by: Nisar Ahmad
First published: Feb 21, 2021 10:17 AM IST