உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بگ باس کے گھر سے نکلتے ہی سری سنت کے فین نے دی دیپیکا کو ایسڈ اٹیک کی دھمکی

     دیپیکا ککڑ بگ باس تو جیت گئی ہیں، لیکن ان کی جیت سے سوشل میڈیا پر جو آگ لگی تھی وہ اب تک بجھی نہیں ہے۔

    • Share this:
      ٹی وی اداکارہ دیپیکا ککڑ بگ باس تو جیت گئی ہیں، لیکن ان کی جیت سے سوشل میڈیا پر جو آگ لگی تھی وہ اب تک بجھی نہیں ہے۔ کچھ لوگوں نے دیپیکا پر رشتوں کے استعمال کا الزام لگایا، تو وہیں کچھ لوگ بگ باس سے ہی ناراض گئے ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ ناراضگی سری سنت کے مداحوں کے درمیان دیکھنے کو ملی۔ بات یہاں تک پہنچ ہے کہ دیپیکا کو ایسڈ اٹیک تک کی دھمکی ملنے لگی ہے۔

      سری سنت دی ریئل فین نام کے ایک ٹویٹر اکاونٹ سے صارف نےدیپیکا کے لئے کافی قابل اعتراض الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے دھمکی دی کہ ’ اگر تم کہیں دکھائی دی تو تم پر ایسڈ پھینک کر ماروں گا‘‘۔ اس دھمکی کے بعد دیپیکا کے آفیشیل فین کلب نے ممبئی پولیس کو ٹیگ کرتے ہوئے ایک ٹویٹ کیا اور اس معاملہ کی اطلاع دی۔ فین کلب نے پولیس سے اپیل کی کہ وہ جلد اس شخص کو گرفتار کر لیں۔

      First published: