உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مساج کراتی کشمیرا شاہ کا ہوا برا حال، دیکھ کر شوہر کرشنا نے دیا ایسا ردعمل

    اگرچہ اکثر اداکارہ کشمیرہ شاہ اور ان کے شوہر کرشنا ابھیشیک سوشل میڈیا پر مضحکہ خیز پوسٹس شیئر کر کے اپنے مداحوں کو محظوظ کرتے رہتے ہیں لیکن کشمیری کی ایک تازہ ویڈیو کو ان کے مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا جا رہا ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai | Delhi
    • Share this:
      معروف ٹی وی اداکارہ و ماڈل کشمیرہ شاہ آئے روز سوشل میڈیا پر سرخیوں میں رہتی ہیں۔ کبھی اپنی تصاویر کی وجہ سے تو کبھی اپنی ریلز کیویڈیوز کی وجہ سے وہ اپنے مداحوں کے درمیان ایک جگہ بنائے رکھتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جو کافی وائرل ہو رہی ہے۔

      اگرچہ اکثر اداکارہ کشمیرہ شاہ اور ان کے شوہر کرشنا ابھیشیک سوشل میڈیا پر مضحکہ خیز پوسٹس شیئر کر کے اپنے مداحوں کو انترٹین کرتے رہتے ہیں لیکن کشمیری کی ایک تازہ ویڈیو کو ان کے مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا جا رہا ہے۔

      View this post on Instagram

      A post shared by Kashmera Shah (@kashmera1)

      سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کشمیرا شاہ کسی سے مساج کروا رہی ہیں۔ اگر آپ اب سوچ رہے ہیں کہ اس میں کیا وائرل ہو رہا ہے؟ تو ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ وائرل ہونے والی ویڈیو میں کوئی خاص مساج نہیں ہے بلکہ ان کے چہرے کے تاثرات ہیں۔ اس ویڈیو میں نظر آنے والے ان کے تاثرات سے ایسا لگتا ہے کہ وہ مساج کی وجہ سے سکون کی بجائے درد محسوس کر رہی ہیں۔ ویڈیو میں مزید دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ مساج سے دور بھاگنے کی کوشش کرتی ہیں لیکن ان کا مساج کرنے والی  ان کے پاؤں پکڑ کر کھینچتی ہے اور انہیں چھوڑنے کو تیار نہیں ہوتی ہیں۔

      نوکری ہو تو ایسی! جل پری بننے کیلئے اس خاتون کو ملتے ہیں ہر ماہ اتنے لاکھ روپے اور۔۔۔

      خوشخبری! iPhone 14 کے آتے ہی کافی سستا ہوا آئی فون 13، جانئے ددونوں میں کیا ہے فرق

      لگژری لائف اسٹائل کی شوقین ہیں سپنا چودھری، کبھی 3100 روپئے میں کرتی تھیں ڈانس شو

      کشمیرا کی وائرل ہونے والی ویڈیو پر ان کے شوہر کرشنا ابھیشیک نے بھی تبصرہ کیا ہے۔ کشمیرا کی اس ویڈیو کا مذاق اڑاتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ 'میں نے آپ کو ٹارچر کرنے کے لیے اسے پیسے دئے تھے'۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: