ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

حنا خان نے جم میں جاکر بہایا پسینہ، شیئر کیا بولڈ ویڈیو

چھوٹے پردے (Hina Khan) پر زبردست شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ حنا خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر جم میں پسینہ بہاتے بولڈ ویڈیو (Bold Video) شیئر کیا ہے۔

  • Share this:
حنا خان نے جم میں جاکر بہایا پسینہ، شیئر کیا بولڈ ویڈیو
حنا خان نے جم میں جاکر بہایا پسینہ، شیئر کیا بولڈ ویڈیو

ممبئی: چھوٹے پردے پر زبردست شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ حنا خان (Hina Khan) آئے دن سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر خوب سرگرم رہتی ہیں اور اپنے مداحوں کے درمیان سرخیوں میں بنی رہنے کے لئے آئے دن دلچسپ پوسٹ شیئر کرتی ہوئی دکھائی دے جاتی ہیں۔ حال ہی میں حنا خان کچھ ایسے ہی وجوہات سے سرخیوں میں آگئی ہیں۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے، جس میں وہ جم میں پسینہ بہاتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔ اس ویڈیو میں حنا خان بولڈ اور مضبوط اوتار میں نظر آرہی ہیں۔ وہیں انہوں نے جم آوٹ فٹ میں اپنی فٹ باڈی بھی فلانٹ کی ہے۔


 




 




View this post on Instagram





 

A post shared by HK (@realhinakhan)






حنا خان نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ اس ویڈیو میں حنا خان سفید اور بلو رنگ کے جم آوٹ فنٹ میں نظر آرہی ہیں اور وہ جم اکوئپمنٹ پر ایکسرسائز کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔ وہیں کوئی پیچھے سے ورک آوٹ کرتے ہوئے ان کا ویڈیو لے رہا ہے۔ اس ویڈیو میں حنا خان پلاٹے ایکسر سائز کر رہی ہیں اور مشین کے بغل میں دیوار پر اسی خاص ورزش سے جڑا کوٹ بھی لکھا ہوا ہے۔ یہاں دیکھیں حنا خان کے ذریعہ شیئر کیا گیا ویڈیو۔

 



 




View this post on Instagram





 

A post shared by HK (@realhinakhan)






اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے حنا خان نے اپنے انسٹا گرام پر لکھا- ’پلاٹے میرا خوشی سے بھرا وقت ہے۔ گہرائی سے سانس لو، پوری طرح سانس باہر نکالو اور شاندار ہونا مت بھولو’۔ حنا خان کے اس ویڈیو کو زبردست ردعمل مل رہے ہیں۔ ان کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر زبردست ردعمل مل رہے ہیں۔ ان کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر زبردست وائرل ہو رہا ہے۔
Published by: Nisar Ahmad
First published: Jan 26, 2021 09:25 PM IST