ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

Kundali Bhagya کی سیدھی سادی ’پریتی’ ہوئیں بولڈ، یہ ویڈیو دیکھ کر رہ جائیں گے حیران

کنڈلی بھاگیہ (Kundali Bhagya) کی ’پریتا (Preeta)’ یعنی اداکارہ (Actress) شردھا آریہ (Shraddha Arya) کا ایک بولڈ ویڈیو (Bold Video) سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس میں شردھا کا انداز دیکھ کر ان کے مداح حیران ہیں۔

  • Share this:
Kundali Bhagya کی سیدھی سادی ’پریتی’ ہوئیں بولڈ، یہ ویڈیو دیکھ کر رہ جائیں گے حیران
Kundali Bhagya کی سیدھی سادی ’پریتی’ ہوئیں بولڈ، یہ ویڈیو دیکھ کر رہ جائیں گے حیران

ممبئی: چھوٹے پردے کے سب سے مقبول شو میں شمار کئے جانے والے شو ’کنڈلی بھاگیہ’ (Kundali Bhagya) آئے دن کسی نہ کسی وجہ سے چرچا میں بنا رہتا ہے۔ ان دنوں شو پر زبردست ٹوئسٹ اینڈ ٹرن دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ وہیں اس بیچ شو کی لیڈ اداکارہ ’پریتا (Preeta)’ یعنی اداکارہ شردھا آریہ (Shraddha Arya) بھی جم کر سرخیوں بٹور رہی ہیں۔ وہ پریتا کے کردار تسے گھر گھر میں اپنی الگ پہچان بنا چکی ہیں۔ شردھا آریہ کی فین فالوئنگ بڑھتی جارہی ہے۔ یہی سبب ہے کہ وہ اپنے مداحوں کے درمیان سرخیوں میں بنے رہنے کے لوئے دلچسپ پوسٹ شیئر کرتی دکھ جاتی ہیں۔ حال ہی میں ان کا ایک ایسا ہی پوسٹ سرخیوں میں آگیا ہے۔


 




 




View this post on Instagram





 

A post shared by Shraddha Arya (@sarya12)






دراصل، حال ہی میں ٹی وی کی سیدھی سادی پریتی یعنی اداکارہ شردھا آریہ نے اپنا بولڈ انداز دکھایا ہے۔ انہوں نے انسٹا گرام اکاونٹ پر اپنا ایک بولڈ ویڈیو شیئر کیا ہے۔ اس ویڈیو میں شردھا اورینج رنگ کی ریویلنگ ڈریس پہنے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ انہوں نے اس اسٹائلش ڈریس کے ساتھ ایک ویڈیو شوٹ کیا ہے، جس میإ وہ اپنی ڈریس کو جم کر پلانٹ کر رہی ہیں۔ وہیں ایسے بولڈ اوتار میں شردھا چھوٹے پردے پر ابھی تک نظر نہیں آئی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ فینس ان کا یہ ویڈیو دیکھ کر حیران ہیں۔ یہاں دیکھیں شردھا آریہ کے ذریعہ شیئر کی گئی ویڈیو۔

 



 




View this post on Instagram





 

A post shared by Shraddha Arya (@sarya12)






شردھا آریہ کا یہ دھماکہ خیز ویڈیو سوشل میڈیا پر زبردست وائرل ہو رہا ہے۔ ان کا یہ انداز مداحوں کو خوب پسند آرہا ہے۔ وہیں یہ اداکارہ پہلے بھی اپنی خوبصورت تصویر کو لے کر سرخیوں بٹور چکی ہیں۔ گزشتہ دنوں شردھا آریہ کی پول میں بولڈ تصویر خوب وائرل ہوئی تھیں۔
Published by: Nisar Ahmad
First published: Dec 05, 2020 01:39 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading