உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Sanjeeda Shaikh نے بکنی کٹ ڈریس میں دکھایا ’بولڈ‘ تیور، ’ہاٹ‘ انداز دیکھ کر مداحوں نے کہا، ’خوبصورت گارجیس‘

    سنجیدہ شیخ نے بکنی کٹ ڈریس میں دکھایا ’بولڈ‘ انداز

    سنجیدہ شیخ نے بکنی کٹ ڈریس میں دکھایا ’بولڈ‘ انداز

    Sanjeeda Shaikh bold photos: سنجیدہ شیخ ٹی وی اداکارہ ہیں۔ وہ کئی فنکاروں کے ساتھ کام کرچکی ہیں۔ ان کا کردار کافی پسند کیا گیا ہے۔ وہ ایک گلیمرس ایمیج والی اداکارہ ہیں۔ اس کے لئے وہ ٹرولنگ کا بھی شکار ہوچکی ہیں۔

    • Share this:

      نئی دہلی: سنجیدہ شیخ نے انسٹا گرام پر اپنی بولڈ تصاویر (Sanjeeda Shaikh Bold Photos) شیئر کی ہے۔ اس میں انہوں نے بکنی کٹ اسٹائل میں ڈریس پہن رکھی ہے۔ ان کے بال کھلے ہوئے ہیں اور وہ بولڈ انداز میں پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔


      سنجیدہ شیخ نے بولڈ تصاویر شیئر کی

      سنجیدہ شیخ نے تصاویر بغیر کسی کمنٹ کے شیئر کی ہے۔ ان تصاویر کو 7 گھنٹے میں 240000 سے زیادہ وویوز مل چکے ہیں۔ وہیں اس پر 200 سے زیادہ کمنٹ کئے جاچکے ہیں۔ کئی لوگوں نے اس پر دل اور آگ کی ایموجی شیئر کی ہے۔ وہیں کئی لوگوں نے بیوٹی فل، گارجیس، امیجنگ، نائس، ہاٹ، بیوٹی فل اور شاندار جیسے کمنٹ کئے ہیں۔

       



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)






      سنجیدہ شیخ اکثر اپنی ہاٹ اور بولڈ تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتی ہیں

      سنجیدہ شیخ انسٹا گرام پر کافی سرگرم ہیں۔ وہ اکثر اپنی ہاٹ اور بولڈ تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتی ہیں۔ اس کے سبب ان کے مداح بھی اسے لے کر کافی خوش رہتے ہیں۔ سنجیدہ شیخ کے انسٹا گرام پر 4400000 فالورس ہیں۔ سنجیدہ شیخ حال ہی میں اللہ وے گانے میں نظر آئی تھیں۔ یہ گانا 15 اپریل کو ریلیز ہوا ہے۔ حال ہی میں انہوں نے اس گانے کا ٹیزر ریلیز کیا تھا، جسے ایک دن میں 14000 سے زیادہ بار دیکھا گیا تھا۔

       



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)






      سنجیدہ شیخ ہاٹ اور بولڈ تصاویر کے لئے جانی جاتی ہیں

      سنجیدہ شیخ ٹی وی فنکار ہیں۔ وہ کئی ویب سیریز میں بھی نظر آچکی ہیں۔ وہ اپنی ہاٹ اور بولڈ تصاویر کے لئے جانی جاتیہیں۔ وہ اپنے مداحوں سے بات بھی کرتی ہیں۔ سنجیدہ شیخ نے حال ہی میں اپنے شوہر عامر علی سے طلاق لیا ہے۔ ان سے انہیں ایک بیٹی بھی ہے۔ حالانکہ انہوں نے بیٹی کو سروگیسی کے ذریعہ جنم دیا ہے۔ سنجیدہ شیخ کی مقبولیت بھی بہت زیادہ ہے۔ وہ کئی ڈانس شو میں بھی نظر آچکی ہیں، جسے کافی پسند کیا گیا ہے۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: