ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

بگ باس کی سابق کنٹیسٹنٹ نے بکنی میں برپا کیا قہر، وائرل ہورہی ہیں ہاٹ تصویریں

وی جے اورماڈل بینفشا بگ باس کے سیزن 11 میں نظرآچکی ہیں اوراس شو میں پریانک شرما کے ساتھ ان کی دوستی کافی سرخیوں میں رہی تھی۔

  • Share this:
بگ باس کی سابق کنٹیسٹنٹ نے بکنی میں برپا کیا قہر، وائرل ہورہی ہیں ہاٹ تصویریں
وی جے اورماڈل بینفشا بگ باس کے سیزن 11 میں نظرآچکی ہیں اوراس شو میں پریانک شرما کے ساتھ ان کی دوستی کافی سرخیوں میں رہی تھی۔

ممبئی: سلمان خان نےاتوارکے بگ باس -13 کے گھرسے کوئنا مترا کوگھر سے باہرکرادیا۔ اس ہفتے بگ باس کے گھرسے ڈبل ایوی ایشن ہوا ہے اورٹی وی اداکارہ دلجیت کوراورکوئنا مترا اس گھرسے باہرہوگئی ہیں۔ اس شو میں تواس وقت کافی کچھ دلچسپ ہورہا ہے، لیکن بگ باس کی ایک سابق (ایکس) کنٹیسٹنٹ بھی اس وقت اپنے وکیشن تصویروں سے کافی سرخیوں میں ہیں۔ ہم بات کررہے ہیں باگ باس کی ایکس کنٹیسٹنٹ بینفشا سوناوالا کی، جو ان دنوں مالدیپ میں چھٹیاں منا رہی ہیں۔


بینفشا نے یہاں سے اپنی چھٹیوں کی تصویریں جیسے ہی سوشل میڈیا پرشیئرکی، وہ ٹرینڈ ہونےلگی۔ وی جے اورماڈل بینفشا بگ باس کے سیزن 11 میں نظرآچکی ہیں اوراس شو میں پریانک شرما کے ساتھ ان کی دوستی کافی سرخیوں میں رہی تھی۔



بینفشا مالدیپ میں سمندرکےکنارے کافی مستی کرتی ہوئی نظرآرہی ہیں۔  






حالانکہ ان تصویروں میں بینفشا اکیلے ہی نظرآرہی ہیں، لیکن اپنی تصویرکے ایک کپشن سے انہوں نے اپنے بوائے فرینڈ کے اپنے ساتھ ہونے کا بھی اشارہ دیا ہے۔






View this post on Instagram


Can I please tell you how liberating it is to cycle around the ocean in a bikini? @kandima_maldives God bless your pretty souulllll Do you feel me?? Do you? We know Greesh tried but sorry haw, only for my boy to touch @kandima_maldives #kandima #kandimamaldives #mykindofplace #anythingbutordinary #travel #travelblogger #influencertravels #pinterest #rainbow #beautiful #maldives #maldivesinsider #male #nature #naturephotography #travelgram #tan #sunbathing #beauty #lifeisbeautiful #besthotel #villa #touchmedonttouchmedonttouchmesoniya


A post shared by Benafsha Soonawalla (@benafshasoonawalla) on Oct 11, 2019 at 4:27am PDT


آپ بھی دیکھیں ان کی یہ وائرل ہورہی تصویریں۔  






فوٹومیں بینفشا کافی انجوائےکرتی ہوئی نظرآرہی ہیں۔ ان کی ان تصویروں کودیکھ کریہ تو واضح طورپرکہا جاتا ہےکہ وہ اپنی فٹسن پرکافی زیادہ توجہ دیتی ہیں۔
First published: Oct 14, 2019 04:27 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading